-
جنوبی کوریا اور چین میں کشیدگی
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۲جنوبی کوریا کی جانب سے امریکی تھاڈ میزائل سسٹم کی تنصیب پرتاکید سے جنوبی کوریا اور چین کے تعلقات میں کشیدگی آگئی ہے۔
-
جنوبی کوریا کی صدر اپنے عہدے سے برطرف
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۴جنوبی کوریا کی سپریم کورٹ نے کرپشن کیس میں مبینہ طور پر ملوث خاتون صدر پارک گئون ھائے کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔
-
شمالی کوریا کا بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Feb ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۰جنوبی کوریا کی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شمالی کوریا نے 500کلو میٹر تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
گیلیکسی نوٹ سیون کی بیٹریوں میں دھماکے
Sep ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵جنوبی کوریا کی سام سنگ کمپنی، گیلیکسی نوٹ سیون اسمارٹ موبائل فون کی بیٹری میں دھماکوں کی خبروں کے بعد اس موبائل کو مارکیٹ سے جمع کرنے کا اعلان کرنے والی ہے۔
-
سیول میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرہ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۰جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں ہزاروں افراد نے، امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
جنوبی کوریا میں امریکی میزائلوں کی تنصیب پر روس اور چین کا سخت ردعمل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۲روس نے جنوبی کوریا میں امریکی تھاڈ میزائل نصب کیے جانے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے یورپی سرحدوں کے قریب روسی فوج کے خصوصی میزائل یونٹ تعینات کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سئول اور واشنگٹن، تھاڈ میزائل کی تنصیب پر متفق
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۲جنوبی کوریا نے اپنی سرزمین پر تھاڈ میزائل نصب کئے جانے کے بارے میں امریکہ کے ساتھ حتمی سمجھوتہ طے پانے کی خبر دی ہے-
-
جنوبی کوریا میں تھاڈ میزائل کی تنصیب پر چین کی تشویش
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۰چین نے جنوبی کوریا میں امریکہ کے اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ کی تنصیب پر اپنی تشویش کو چھپایا نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا کا میڈیم رینج میزائل کاایک اور تجربہ
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۷شمالی کوریا نے میڈیم رینج میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔
-
امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر چین کا سخت ردعمل
May ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔