-
ایران اور جنوبی کوریا کے تعاون کے فروغ پر ایران کے نائب صدر کی تاکید
Feb ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر اسحاق جہانگیری نے ایران اور جنوبی کوریا کے درمیان مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جزیرہ نمائے کوریا میں امریکی میزائل سسٹم کی تنصیب کی مخالفت
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۱چین نے جنوبی کوریا میں جدید ترین میزائل ڈیفنس سسٹم ٹیڈ کی تنصیب کی مخالفت کی ہے۔
-
تہران میں تین عالمی نمائشوں کا آغاز
Feb ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۶تہران میں بیک وقت تین بین الاقوامی نمائشوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
شمالی کوریا نے نیا فوجی یونٹ قائم کر دیا
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی تنصیب کے لئے نیا فوجی یونٹ قائم کر دیا۔
-
جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۵جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی کوریا کے وزارائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۱جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ یونگ بیونگ سہ نے تہران میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
چین سے جنوبی کوریا کی درخواست
Oct ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۰۹جنوبی کوریا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ایٹمی مسئلے کو حل کرنےکے لئے تعمیری کردار ادا کرے-
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کے مشترکہ بیان پر شمالی کا سخت ردعمل
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۹شمالی کوریا نے جزیرہ نمائے کوریا کو ہتھیاروں سے پاک کرنے کے بارے میں جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔