-
امریکہ جنگی جرائم کا مرتکب
Mar ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امریکہ کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرایا جاسکتا ہے۔
-
جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵امن کے حامی امریکیوں نے مظاہرے کرکے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر جنگی جرائم کی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر عالمی فوجداری عدالت کا ردعمل
Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۰عالمی فوجداری عدالت نے کہا ہے کہ امریکی دھمکیوں کے باجود افغانستان میں جنگی جرائم کے بارے میں تحقیقات کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
-
یمن میں متحدہ عرب امارات کے اقدامات جنگی جرائم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Jul ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے که یمن کی خفیہ جیلوں میں بند قیدیوں سے متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کے سلوک جنگی جرائم ہیں
-
اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کا مرتکب
Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام میں جنگی جرائم کا کیس عالمی فوجداری عدالت کو بھیجنے کی درخواست
Apr ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شام میں دہشت گردوں کے مجرمانہ اقدامات سے متعلق کیسوں کو عالمی فوجداری عدالت کے سپرد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جنگ زدہ عوام کی ابتر صورتحال
Mar ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
میرزا اولنگ سانحہ پر ہر حریت پسند کا دل درد سے بھر گیا
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۶ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے مرزا اولنگ علاقے میں انجام دیئے جانے والے ہولناک جرائم سے ہر حریت پسند کا دل درد سے بھر گیا۔
-
اسرائیل، آل سعود اور آل خلیفہ پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تنقید
Feb ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اسرائیل اور سعودی عرب پر جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بحرین کی آل خلیفہ حکومت پر انسانی حقوق کی بھرپور خلاف ورزی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یمن میں انسانی المیہ اور اھل عالم کی خاموشی
Feb ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴اقوام متحدہ نے یمن کے شہروں ذوباب اور المخا کے شہریوں کی سکیورٹی کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یمن کے لئے اقوام متحدہ کی انسان دوستانہ امداد کے کوآردی نیٹر نے جیمی میک گولڈریک نے اعلان کیا ہے کہ میدان جنگ سے حاصل ہونے والی معلومات ذوباب اور المخا کے علاقوں میں فوجی کاروائیوں سے بیشتر افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔