-
اسرائیل کی 75 سالہ تاریخ میں ہمیں اتنا جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا: اسرائیلی وزیرجنگ کا اعتراف
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱صیہونی حکومت کے وزیرجنگ نے غزہ جنگ میں صیہونی فوجیوں کو پہنچنے والے بھاری جانی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے آج تک ہرگز ایسی جنگ نہیں دیکھی اور پچھتر برسوں سے ایسی صورت حال کا سامنا نہیں کیا۔
-
امریکی جنگی طیاروں کی شمالی یمن پر بمباری
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۵تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے سے بحیرہ احمر کا بحران حل نہیں ہو گا۔
-
غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ جیسی ہے: وال اسٹریٹ جرنل
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸غزہ میں ہونے والی تباہی دوسری عالمی جنگ میں جرمنی میں ہونے والی تباہی جیسی ہے۔
-
الہان عمر: صیہونی حکومت غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۳امریکی ایوان نمائندگان کی مسلم رکن الہان عمر نے ایک بار پھر صیہونی حکومت پر جنگی جرائم انجام دینے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ اس نے لاکھوں فلسطینی عوام اور قیدیوں کی جان مزید خطرے میں ڈال دی ہے۔
-
ہم غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے: انتونیو گوترش
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل مفلوج ہوکر رہ گئی ہے لیکن وہ غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوششیں جاری رکھیں گے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اورعلاقے میں کشیدگی کا اصلی ذمہ دار امریکا ہے: ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے جنگی جرائم اور علاقے میں کشیدگی کا اصلی ذمہ دار امریکا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ پر اسرائیلی بمباری میں امریکہ بھی شریک ہے
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۸ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے قتل عام میں واشنگٹن برابر کا شریک ہے۔
-
محمود عباس: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کے خلاف تحقیقات میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
دمشق کے ہوائی اڈے پر اسرائیل کا حملہ، علاقے میں کشیدگی بڑھنے کا سبب بن سکتا ہے: روس
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲روس نے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی اخبار کا اعتراف، حماس نے اسرائیل کو کھلونہ بنا دیا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۴اسرائیلی اخبار کا کہنا ہے کہ حماس، اسرائیل کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے۔