-
نائب وزیر خارجہ خطیب زادہ: دنا بحری جہاز غیر مسلح تھا، اس میں کوئی فوجی سازوسامان نہیں تھا، اس پرحملہ بغیر جواب کے نہیں رہے گا
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ دنا بحری جہاز ہندوستانی دوستوں کی دعوت پر بین الاقوامی مشقوں میں شرکت کے لئے آیا تھا اور مکمل طور پر غیرمسلح تھا۔
-
الجزیرہ: تل ابیب شدید دھماکوں سے لرز اٹھا، کافی نقصان ہوا ہے
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۰:۴۳الجزیرہ کے نامہ نگار نے صیہونی حکومت کے دارالحکومت تل ابیب میں ایران کے تازہ میزائل حملے میں سخت نقصان کی خبر دی ہے
-
امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا: جنرل محسن رضائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۱:۳۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ بہت جلد جنگ بندی کی درخواست کرے گا۔
-
خلیج فارس کے چھ عرب ممالک کو غذائی قلت کا خطرہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۲:۰۹سی این این کے مطابق خلیج فارس کے چھ عرب ممالک — عمان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، بحرین اور کویت — اپنی خوراک کا تقریباً 85 فیصد حصہ بیرونِ ملک سے درآمد کرتے ہیں۔ اناج کے معاملے میں یہ انحصار 90 فیصد سے بھی زیادہ ہے۔
-
حکومت عراق کسی بھی گروہ کو ایران کی سرحدوں کی طرف جانے کی اجازت نہیں دے گی
Mar ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۲:۴۹عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی نے ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ڈپٹی سیکریٹری سے ٹیلیفون پر علاقے کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے
-
اسرائیلی اسکالر: ایران امریکی فوج کو نقصان پہنچانے کی اپنی توانائی سے مطمئن ہے
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷اسرائیل کے نیشنل سیکورٹی اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ میں،ایران سیل کے سینیئر محقق نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود ایران ہرقسم کی فوج کارروائی کا جواب دینے کے لئے آمادہ ہے
-
اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف کشیدگی کی بابت انتباہ دے دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵اسلامی تعاون تنظیم نے ایران کے خلاف ہر قسم کی کشیدگی کی بابت انتباہ دیا ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل کی خاموشی انتہائی افسوسناک: ایرانی وزارت خارجہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی خاموشی کو انتہائی افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
غزہ پٹی: غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت جاری، مزید تین فلسطینی شہید
Feb ۲۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۰۰مظلوم فلسطینیوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری ہے جس میں مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان سینیٹ میں اسرائیل کے خلاف قرارداد کی منظوری
Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵سینیٹ آف پاکستان کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ہے