-
جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 103 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۸سعودی اتحاد نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے الحدیدہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
مآرب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کا منہ توڑ جواب
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۱یمنی فوج نے جارح اتحاد کے کئی دنوں سے جاری حملوں کے جواب میں شہر مآرب میں سعودی اتحاد کے زر خرید ایجنٹوں کے اڈوں پر بڑا حملہ کیا ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳میڈیا ذرائع نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تیئس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی خبردی ہے
-
جارج سعودی اتحاد کے مآرب پر شدید حملے، الحدیدہ میں جنگ بندی کی درجنوں بار خلاف ورزی
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۱مآرب میں جارح سعوید اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
الحدیدہ پر مکمل کنٹرول کے لئے سعودی کوششیں جاری، ایک دن میں ۳۹۹ حملے کئے
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے خیال سے ایک بار پھر ۳۹۹ حملے کر اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب میں چھیالیس حملے کئے
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴جبہۃ النصرہ دہشتگرد گروہ نے ادلب کے مختلف علاقوں پر بڑے پیمانے پر حملے کئے ہیں۔
-
یمن: مآرب پر سعودی اتحاد کی جارحیت بدستور جاری
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱یمنی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب پر چوبیس بار بمباری کی۔
-
سعودی اتحاد حدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی پر بدستور مصر
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰جارح سعودی اتحاد کی طرف سے مغربی یمن کے صوبے حدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری ہے۔
-
الحدیدہ میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سیکڑوں بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۴یمن پر حملہ آور سعودی اتحاد نے ایک بار پھر الحدیدہ میں جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی۔