-
یمن پر سعودی اتحاد کے 43 حملے
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۵سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے جاری
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 110 بار فضائی اور 11 مرتبہ زمینی حملے کئے۔
-
یمن ؛ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی اتحاد کے 108 حملے، عالمی برادری کی ڈرامائی خاموشی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰یمن کے اعلی فوجی آفیسر نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبے الحدیده پر 108 حملے کر کے سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے لیکن اس کے باوجود عالمی برادری خاموش ہے۔