SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جنیوا

  • بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران

    بے لگام صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روکا جائے: ایران

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۰

    جنیوا میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایران کے نمائندے نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ بند کرانے کے لئے فوری اور بھرپور اقدام کا مطالبہ کیا۔

  • پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران

    پابندیوں کا نشیڑی امریکہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے: ایران

    Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹

    جنیوا میں قائم بین الاقوامی اداروں اور اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ ترقی پسند ممالک کے خلاف اپنی ظالمانہ پابندیاں جاری رکھنے کے نشے میں مبتلا ہوا ہے اور وہ اس کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس

    امریکہ کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس جواب دیں گے: روس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵

    روسی وزیر خارجہ کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کے ہر قسم کے غیر دوستانہ اقدامات کا ٹھوس اور سخت جواب دے گا۔

  • آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران

    آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت ہے: ایران

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے کہا ہے کہ آج یونی پولر سسٹم کا مقابلہ کرنا ایک عالمی ضرورت بن گیا ہے، کیونکہ من مانی پالیسیوں پر عمل درآمد صرف ایک یا چند ممالک نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے خطرہ ہے۔

  • پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز

    پوتین سے ملاقات میں سو مت جانا، ٹرمپ کا بائیڈن پر طنز

    Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۷

    امریکہ روس سربراہی ملاقات سے قبل سابق صدر ٹرمپ نے جہاں موجودہ صدر کی کامیابی کی آروز ظاہر کی ہے وہیں طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوتین کے ساتھ ملاقات میں سو مت جانا۔

  •  اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر ایران کا رد عمل (تفصیلی خبر)

    اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر ایران کا رد عمل (تفصیلی خبر)

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی ایران مخالف قرارداد پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کو انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں دعوی کرنے کا حق نہیں ہے-

  • انسانی حقوق کونسل میں عائد کردہ الزام پر ایران کا بھرپور جواب

    انسانی حقوق کونسل میں عائد کردہ الزام پر ایران کا بھرپور جواب

    Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۹

    جنیوا میں اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اسماعیل بقائی ہامانہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے بے بنیاد الزام کے جواب میں کہا ہے کہ بیت المقدس کی غاصب صیہونی حکومت اخلاقی طور پر ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کچھ کہنے کا ہرگز کوئی حق نہیں رکھتی-

  • ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور

    ترک اسلحہ کانفرنس کی اہمیت پر زور

    Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۹

    اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ ترک اسلحہ کانفرنس کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے کے لیے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔

  • امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید

    امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے پاس خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ہتھیار ہیں: ایران

    سعودی عرب کے پاس خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے والے ہتھیار ہیں: ایران

    Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۹

    جینوا میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے پاس ہمسایہ ملکوں کیخلاف اتحاد کی تشکیل اور جنگ لڑنے کے سرغنہ کی حیثیت سے خطے میں سب سے زیادہ عدم استحکام پھیلانے والے ہتھیار ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    لبنان کے صدر نے ایران کے بجائے ایک قاتل اور مجرم کا شکریہ ادا کیا: حزب اللہ

    ۵ days ago
  • امریکہ اور صہیونی حکومت نے ایرانی قوم کے خلاف ہر قسم کے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے: عدلیہ کے سربراہ

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

  • بحری محاصرہ جنگ بندی کی خلاف ورزی ہے اور آبنائے ہرمز بند رہے گی : قومی سلامتی کی اعلی کونسل کی سیکریٹریٹ

  • ایران کے تیل کی نئی کھیپ ہندوستان پہنچ گئی۔

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS