-
ایران کی ترقی و پیشرفت میں جوہری توانائی کے ادارے کا اہم کردار
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۱جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ادارہ ایران کی ترقی و پیشرفت میں اہم کردار کا حامل ہے۔
-
کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت: علی اکبر صالحی
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ کوانٹم کے شعبے میں پیشرفت روشن مستقبل کی علامت ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی میں دلچسبی کا اعلان
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح
Aug ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳ایران میں بچوں کے لئے مخصوص نیوکلیئر میڈیسن ہاسپیٹل کا افتتاح ہوگیا۔
-
جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے یورپی لیت و لعل کا سلسلہ جاری
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴جرمن وزارت خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ جرمنی، ویانا میں ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے پاس سعودی عرب کی ایٹمی سرگرمیوں سے مکمل آگاہی کا اختیار نہیں: ایران
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۶ویانا میں بین الاقوامی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب اور نمائندے کاظم غریب آبادی نے ٹوئٹ کیا ہے کہ سعودی عرب کے سلسلے میں ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے پاس حقیقت کا پتہ لگانے کے لئے معمولی اور ضروری اختیارات تک نہیں ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے چین جرمنی فرانس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲چین جرمنی اور فرانس نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے تمام ترگنجائشوں سے کام لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکی صدر نے اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے کیا کہا
Jun ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب صیہونی حکومت کے صدر سے ہونے والی ملاقات میں ایک بار پھر ایران مخالف بیان دیتے ہوئے بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے پر زور
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کے غیرجانبدار رہنے پر زور
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ