-
ایران کا امریکہ کو زبردست مشورہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے ٹرمپ کیجانب سے اسنیپ بیک میکنزم کے استعمال سے متعلق بیانات کے رد عمل میں کہا کہ امریکہ ایک بار پھر اپنے آپ کو نیچا دکھانے اور ذلیل کرنے کی کوشش نہ کرے۔
-
امریکہ کو ایران کےخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا: وزارت خارجہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نام نہاد بے مقصد ایران مخالف پابندیوں کے کچھ حصے کی منسوخی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231 کے مطابق امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد ایران کیخلاف عائد تمام پابندیوں کو اٹھانا ہوگا۔
-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
عالمی جوہری ایجنسی کو امریکہ کا کھلونا نہیں بننا چاہئیے: ایران
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم عالمی جوہری توانائی ایجنسی کو امریکہ کے ذریعے تباہی کا آلہ کار نہیں بننے دیں گے۔
-
ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے: روس
May ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۶روس نے کہا ہے کہ ایران پرہتھیاروں کی پابندی میں توسیع کی کوئی وجہ نہیں ہے۔
-
ایک سرکش ہی عالمی قوانین کی خلاف ورزی پر خوش ہوتا ہے: ایران
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اتوار کی شب امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جوہری معاہدے سے نکلنے کے دعوے پر رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ صرف ایک سرکش حکومت ہی عالمی قوانین کو پاؤں تلے روند کر خوشی محسوس کر سکتی ہے۔
-
ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۸ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔
-
ہیوی واٹر کے دوسرے سرکٹ کا افتتاح آج ۔ ویڈیو
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹اراک کے خنداب ایٹمی پلانٹ میں ایرانی سائنسدانوں کے تیار کردہ ہیوی واٹر تحقیقاتی ریئیکٹر کے جدیدترین سرکٹ کا آج افتتاح ہونے کو ہے۔
-
جوہری ادارہ، ایران جوہری معاہدے کا تحفظ چاہتا ہے: رافائل گروسی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۴رافائل گروسی نے آئی اے ای اے کی رپورٹوں کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جوہری توانائی ادارے کو اکیسویں صدی میں اپنے کاموں کو انتہائی واضح، جدید اور فعال انداز میں آگے بڑھانا ہوگا۔
-
یورپی ممالک نے جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے کوئی اقدام نہیں کیا: علی شمخانی
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ اگر یورپ اپنے کیے گئے وعدوں پر عمل نہ کرے تو ایران، جوہری معاہدے سے متعلق عمل درآمد میں کمی لانے کے پانچویں اقدام کا اعلان کرے گا