-
ایران نے ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کا چوتھا قدم اٹھا لیا
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فردو ایٹمی پلانٹ میں ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد میں کمی لانے کے لئے چوتھا قدم اٹھا لیا ہے
-
ایران ہر قسم کی سینٹری فیوج تیار کرسکتا ہے، ڈاکٹر صالحی
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱پر امن ایٹمی توانائی کے میدان میں ایران کی پیشرفت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی نے اعلان کیا ہے کہ ایران ہرقسم کی سینیٹری فیوج مشینیں ہر سطح پر تیار کرنے پر قادر ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کی دوڑ نے دنیا کوخطرے میں ڈال دیا : میخائل گورباچوف
Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷سوویت یونین کے سابق صدر میخائل گورباچوف نے جوہری ہتھیاروں کی دوڑ کو دنیا کیلئے خطرناک قرار دے کر رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے اس بیان پر مھر تائید ثبت کی ہے کہ جوہری ہتھیارمہلک ہیں اوراس کا بنانا حرام ہے ۔
-
آئی اے ای اے کی غیرجانب داری پر زور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۲سحر نیوزرپورٹ
-
ایران: جوہری وعدوں میں کمی لانے کا چوتھا مرحلہ زیرغور
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹اگر ایران کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو ہم چوتھے مرحلے کا آغاز کریں گے۔
-
ایران ایٹمی ہتھیاروں کا سخت مخالف ہے، وزیر خارجہ ظریف
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۴وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا سخت مخالف ہے
-
ایٹمی طاقتوں کے معاملات کی خرابی دنیا کے لیے پریشان کن: عمران خان
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
-
ایران نے نئی سینریفیوج مشینوں سے استفادہ شروع کردیا، آئی اے ای اے
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۰جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی کا عمل جدیدترین سینٹری فیوج مشینوں کے ذریعے شروع کردیا ہے
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنےعمانی ہم منصب کیساتھ ملاقات کی۔
-
جوہری تعاون کی توسیع پر ایران اور فرانس کا تبادلہ خیال
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۲ایران کے جوہری توانائی ادارے کے سربراہ نے ویانا میں فرانس کے جوہری توانائی کمیشن کے سربراہ کے ساتھ ایک ملاقات میں جوہری شعبے میں دوطرفہ تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔