SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری

  • پاکستان،ایران مخالف امریکی عزائم کا مخالف

    پاکستان،ایران مخالف امریکی عزائم کا مخالف

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۲

    تحریک انصاف نے ایران مخالف کسی بھی امریکی اقدام کی مخالفت کی۔

  • انسانوں کی جینیاتی پروگرامنگ نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک

    انسانوں کی جینیاتی پروگرامنگ نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۴

    روس کے صدر کا کہنا ہے کہ نئی ٹیکنالوجی نیوکلیئر ہتھیاروں سے زیادہ تباہ کن ہوگی۔

  • ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند

    ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند

    Oct ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲

    بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ نے کہا ہےکہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے کے دائرے میں اپنے تمام وعدوں پر قائم ہے۔

  • امریکہ, عالمی سطح پرتنہائی کا شکار

    امریکہ, عالمی سطح پرتنہائی کا شکار

    Oct ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے علاقائی اور عالمی سطح پر امریکہ کی غلط پالیسیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اپنی مدبرانہ پالیسیوں کی وجہ سے امریکہ کو عالمی سطح پر تنہا کردیا ہے۔

  • برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

    برطانیہ کی جانب سے جوہری معاہدے کی حمایت کا اعلان

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳

    برطانوی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ دوسری مرتبہ ٹیلی فونی رابطہ کرکے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ برطانیہ، ایران جوہری معاہدے کی مکمل حمایت کرتا ہے

  • ٹرمپ کے بیانات غیرسفارتی: ظریف

    ٹرمپ کے بیانات غیرسفارتی: ظریف

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶

    امریکی صدر کے بیان پر ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ٹرمپ نے سفارتی آداب کا بھی خیال نہیں رکھا۔

  • ٹرمپ کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف

    ٹرمپ کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ڈونالڈ ٹرامپ کے حالیہ بیانات اور اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

  • امریکی سازشوں سے ایرانی قوم با خبر

    امریکی سازشوں سے ایرانی قوم با خبر

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات کے خلاف کسی بھی اقدام پر بھرپور ردعمل ظاہر کرے گا۔

  • ٹرمپ عالمی سطح پربحران پیدا کرنے کے درپے:جان کیری

    ٹرمپ عالمی سطح پربحران پیدا کرنے کے درپے:جان کیری

    Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۶

    امریکا کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے ایران کے ساتھ ہوئے جوہری معاہدے کے حوالے سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی بحران پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

  • ٹرمپ کے بیان پر روحانی کا سخت ردعمل

    ٹرمپ کے بیان پر روحانی کا سخت ردعمل

    Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر صدر مملکت حسن روحانی نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہرزہ سرائی اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔

Show More

خاص خبریں

  • سپاہ نیوی کے کمانڈر جنرل تنگسیری ، شدید طور پر زخمی ہونے کے بعد شہید
    سپاہ نیوی کے کمانڈر جنرل تنگسیری ، شدید طور پر زخمی ہونے کے بعد شہید
    ۴۰ minutes ago
  • امریکی اور اسرائیلی کمانڈروں کی رہائش گاہیں نشانہ بنیں گی: ایرانی فورسز کا اعلان
  • ایران کی فضائیہ کے سربراہ کا بیان: اسرائیل اور امریکہ کی تنصیبات پر حملے جاری ہیں.
  • بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
  • وزیر خارجہ: امریکہ و اسرائیل ناکام ہوں گے، علم کو بم سے نہیں چھینا جا سکتا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS