SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری مذاکرات

  • ویانا میں ایران اور چین کے مذاکرات کاروں کی ملاقات

    ویانا میں ایران اور چین کے مذاکرات کاروں کی ملاقات

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸

    ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور چین کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔

  • ویانا مذاکرات کے نتیجے کا دارو مدار یورپی و امریکی فریقوں پر، ایران اپنا کام کر چکا

    ویانا مذاکرات کے نتیجے کا دارو مدار یورپی و امریکی فریقوں پر، ایران اپنا کام کر چکا

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹

    ویانا مذاکرات میں مفاہمت کے حصول کے لئے تین یورپی ممالک اور امریکہ فوری طور پر ایران کی طرح عمل کریں، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمام سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔

  • ایران کی جدیدترین تجاویز مذاکرات کی میز پر، یورپ، چین اور روس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں

    ایران کی جدیدترین تجاویز مذاکرات کی میز پر، یورپ، چین اور روس کے نمائندوں سے اہم ملاقاتیں

    Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸

    ایران کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور پانچویں روز بھی جاری رہا اور اس سلسلے میں مختلف فریقوں نے پس میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی

    پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔

  • قطر جوہری مذاکرات میں ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کرتا رہے گا

    قطر جوہری مذاکرات میں ہر قسم کی رکاوٹ کو دور کرنے کی کوشش کرتا رہے گا

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جوہری مذاکرات کو آسان بنانے کیلئے اپنی کوشش جاری رکھے گا۔

  • ایران کے خلاف امریکی پالیسیاں ناکام رہیں: امریکی سینیٹر کا اعتراف

    ایران کے خلاف امریکی پالیسیاں ناکام رہیں: امریکی سینیٹر کا اعتراف

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱

    ایک امریکی سینیٹر نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی ناکام رہی ہے۔

  • امریکی وفد کے ساتھ اب تک صرف تحریری پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے: وزیر خارجہ ایران

    امریکی وفد کے ساتھ اب تک صرف تحریری پیغامات کا تبادلہ ہوا ہے: وزیر خارجہ ایران

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔

  • ویانا مذاکرات کے بارے میں امیر قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے

    ویانا مذاکرات کے بارے میں امیر قطر بایڈن سے گفتگو کریں گے

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲

    قطر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر کے امیر اپنے دورہ امریکہ میں امریکی صدر سے پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ویانا میں جاری مذاکرات کے بارے میں گفتگو کریں گے۔

  • ایران اور چار جمع ایک گروپ کی ملاقاتوں کا سلسلہ بدستور جاری

    ایران اور چار جمع ایک گروپ کی ملاقاتوں کا سلسلہ بدستور جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    ایران اور چار جمع ایک گروپ کے اعلی مذاکرات کاروں نے ویانا میں ایک دوسرے سے پھر ملاقات کی ہے۔

  • گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا

    گزشتہ غلطی کا احساس نہیں، ایران کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا دل چاہنے لگا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۲

    امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بنا پر سزا ملنی چاہئے: ایرانی وزارت خارجہ
    غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بنا پر سزا ملنی چاہئے: ایرانی وزارت خارجہ
    ۱۴ minutes ago
  • روس امریکہ کے سامنے کبھی گھٹنے نہیں ٹیکے گا: روسی صدر پوتین
  • لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام
  • علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا سبب بنے گا: پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف
  • پاکستان: لکی مروت میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS