-
آئی اے ای اے کے سربراہ ایران کے راستے میں
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کل بروز پیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
-
ایران کی وزارت خارجہ نے اچھے معاہدے کا مطلب بتا دیا
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر سبھی امریکی پابندیوں کے ایک ساتھ خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سربراہ پھر چکرائے، ایران کے بارے میں ایک اور دعوا کیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴لگتا ہے ان دنوں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی کے پاس ایران کے خلاف بے بنیاد الزام لگانے کے سوا کوئی کام نہیں رہ گیا ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد الزام کا اعادہ کیا ہے۔
-
دفاعی توانائیوں کے موضوع پر کوئی مذاکرات نہیں: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
ایران کے نائب وزیر خارجہ کی جرمن حکام سے جوہری معاہدے پر تبادلہ خیال
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ایران کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے دورہ یورپ کے سلسلے میں بدھ کے روز جرمنی کے اعلی حکام سے ویانا جوہری مذاکرات کی بحالی اور ایران کیخلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کی۔
-
غلطی کے اعتراف اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کے وعدے کے بغیر ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی ممکن نہیں: ایران
Nov ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۹جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ واپسی کا طریقہ کار بالکل واضح ہے اور یہ حد اکثر دباؤ کی پالیسی کو ترک کرنے اور بین الاقوامی ضابطوں کی پاسداری کو یقینی بنائے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی۔یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہی۔
-
قومی مفادات کیلئے کسی بھی قسم کی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا: ایران
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے لکھا کہ قومی مفادات کے حصول کیلئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔
-
ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے کی جوہری معاہدے پر گفتگو
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵ایران اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جوہری معاہدے اور اسلامی جمہوریہ کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے بارے میں بات چیت کی۔
-
ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ کو پھر شرارت سوجھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے سربراہ رافائل گروسی نے ایران میں جوہری تنصیبات کی نگرانی کے عمل کو دشوار قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے سے فراری امریکہ کو ایران سے دیگر موضوعات پر مذاکرات کرنے کی سوجھی
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲ایٹمی سمجھوتے کی خلاف ورزی اور اس سے نکلنے کے باوجود امریکہ نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ وہ ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے بعد تہران کے ساتھ دوسرے اختلافی موضوعات کے بارے میں بھی گفتگو کرے گا۔