SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جوہری مذاکرات

  • امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران

    امریکہ نے کبھی بھی اپنے وعدے پر عمل نہیں کیا،ایران

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۹

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی کے اعلان کے ردعمل میں کہا کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ طے پانے کے بعد کبھی بھی اس عالمی معاہدے کی پاسداری نہیں کی۔

  • فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار

    فرانس کا جوہری معاہدے سے امریکی علیحدگی پرافسوس کا اظہار

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۶

    فرانسیسی صدر نے امریکہ کی جوہری معاہدے سے علیحدگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • یورپی یونین جوہری معاہدے میں شامل رہے گی: فیڈریکا موگرینی

    یورپی یونین جوہری معاہدے میں شامل رہے گی: فیڈریکا موگرینی

    May ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۰

    یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایران جوہری معاہدے سے امریکی صدر کی علیحدگی کے ردعمل میں کہا ہے کہ یورپی ممالک اس معاہدے کا پابند رہیں گے

  • امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ

    امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۹

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب سے تھوڑی دیر قبل جوہری معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کے کاغذات پر دستخط کر دیئے۔

  • ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا

    ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے حق میں نہیں ہو گا

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۵

    ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کا خاتمہ امریکا کے نفع میں نہیں ہو گا۔

  • ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان

    ایٹمی معاہدے کے بار ے میں ٹرمپ کا ممکنہ فیصلہ اور یورپ کا اعلان

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۱

    امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ منگل آٹھ مئی کو مقامی وقت کے مطابق دن میں دو بجے جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے فیصلے کا اعلان کریں گے- دوسری جانب یورپ کے تین بڑے ملکوں فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے فیصلے سے قطع نظر وہ اس معاہدے کی پابندی کرتے رہیں گے۔

  • جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو،  ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی

    جوہری معاہدے کی حمایت نہ کرو، ٹرمپ کی جان کیری کو دھمکی

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۶

    امریکی صدر ٹرمپ نے اس ملک کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ

    جوہری معاہدے سے نکلنے کی امریکی وجہ

    May ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۱

    ایران کی علاقائی طاقت نے دنیا کو مذاکرات کرنے پر مجبور کیاہے۔

  • جامع ایٹمی معاہدہ، امریکا اور ایرانی عوام

    جامع ایٹمی معاہدہ، امریکا اور ایرانی عوام

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۶:۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایٹمی معاہدہ اور  مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال

    ایٹمی معاہدہ اور مغرب کے سامنے عجیب و غریب صورتحال

    May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۵

    جامع ایٹمی معاہدے میں باقی رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں ٹرمپ کے فیصلے کے اعلان کو ایک ہفتے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اس دوران امریکا کو اس معاہدے میں باقی رہنے کے لئے راضی کرنے کی غرض سے مختلف بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دنیا کی دوسری سب سے لمبی دیوار ایران میں واقع لیکن یونیسکو کی نظر سے پوشیدہ
    دنیا کی دوسری سب سے لمبی دیوار ایران میں واقع لیکن یونیسکو کی نظر سے پوشیدہ
    ۱۲ minutes ago
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
  • ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کے اگلے دور کے مذاکرات آج
  • غزہ پٹی اور مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، متعدد مکانات تباہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS