-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے سے نکلنے کا بھاری تاوان ادا کرنا پڑے گا
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں امریکہ کو اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔
-
امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا، ایرانی وزیر خارجہ
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اگر امریکہ نے غلط فیصلہ کیا تو اسے ایران کے مناسب ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
جوہری معاہدے سے نکلنا امریکہ کی بڑی غلطی، امریکی کانگریس
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۰ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے امریکی کانگریس کے سنیئر رکن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو انتباہ کردیا ہے کہ وہ ایران جوہری معاہدے سے نکلنے کی بڑی غلطی کے مرتکب نہ ہوں۔
-
ایٹمی معاہدہ ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایک بین الاقوامی معاہدے کی حیثیت سے، جو ایرانی قوم کی ڈپلومیسی توانائی کا مظہر بھی ہے، ایٹمی معاہدے میں کسی بھی طرح کی تبدیلی ناممکن ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی حمایت میں روس اور چین کا بیان
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۰روس اور چین نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی حمایت پر تاکید کی ہے۔
-
ایران جوہری معاہدے کا نفاذ ضروری : روس
May ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۸روس، چین، برطانیہ اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے کہا ہے کہ ہم جوہری معاہدے سے متعلق اپنے فیصلے پر قائم ہیں۔
-
ایٹمی معاہدہ منسوخ کئے جانے کے نتائج کے بارے میں روس کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷روس کی حکومت نے ایک بیان میں اس امر پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدہ تمام فریقوں کے مفادات کی تکمیل کے لئے متوازن میکانزم ہے، خبردارکیا ہے کہ اس معاہدے کی منسوخی نقصان دہ ہوگی۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے روس کا دو ٹوک موقف
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ایران جوہری معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کی دھمکیوں اور اسرائیلی وزیر اعظم کی ہرزہ سرائی پر روس نے اپنے دو ٹوک موقف کا بر ملا اظہار کیا ہے۔
-
صرف موجودہ ایٹمی معاہدہ ہی قبول ہے اور کچھ نہیں: ظریف
May ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ویڈیو پیغام میں جمعرات کو کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے حوالے سے صرف ایک ہی راستہ ہے اور وہ یہ ہے کہ امریکہ ایٹمی معاہدے کے تحت تمام وعدوں پر صحیح طور پر عملدرآمد کرے۔
-
ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر فرانس و آسٹریلیا کے سربراہوں کی تاکید
May ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷فرانس کے صدر اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے ایٹمی معاہدے پر عمل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔