-
کیا جو بایڈن پھر پھسل گئے؟ (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۲ایک ویڈیو گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر جوبایڈن یوکرین سے پولینڈ پہنچنے کے بعد جہاز سے اترتے وقت پھسل کر گر پڑے، جبکہ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ انکے ہمراہ اسٹاف کی ایک خاتون کے ساتھ یہ اتفاق پیش آیا، تاہم ویڈیو میں موجود قرائن سے پتہ چلتا ہے کہ گرنے والا شخص بایڈن نہیں کوئی اور تھا۔
-
ٹرمپ کا دعوی، بائیڈن ہمیں تیسری جنگ کی جانب لے جا رہے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کی یوکرین پالیسی، ہمیں تیسری جنگ عظیم کی طرف لے جا رہی ہے۔
-
بائیڈن کے دورہ کیف پر ریپبلیکنز کا شدید احتجاج
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین پر ریپبلیکنز ممبران کانگریس نے شدید احتجاج کیا ہے
-
وائٹ ہاوس کے سابق ڈاکٹر کا بیان، بائیڈن کی ذہنی حالت صحیح نہیں ہے
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ بائیڈن کی ذہنی حالت خراب ہو رہی ہے۔
-
امریکی صدر نے ملک میں مسلحانہ انتہاپسندی کے عام ہونے کا اعتراف کیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲امریکی صدر جوبایڈن نے ایک بار پھر یہ اعتراف کیا ہے کہ مسلحانہ انتہا پسندی کا دائرہ پورے ملک میں پھیل چکا ہے۔
-
بائیڈن کے ڈاکٹروں نے صدارتی امور کے لئے انھیں پرفیکٹ قرار دے دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴امریکا کے صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر نے انہیں صدارتی فرائض انجام دینے کے لیے موزوں قرار دیا ہے۔
-
امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ امریکی صدر جوبایڈن نے چین کا ایک غیر عسکری غبارہ گرانے پر ملکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ شاید صدر کی یہی مبارکباد باعث بنی کہ امریکی فوج کو یہ گمان ہو چلے کہ انہوں نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے اس آپریشن کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں چینی غبارے کو گرانے کے لئے بھیجے گئے جنگی طیاروں کے آپریشن کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کے گھر کی تلاشی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴ایف بی آئی نے اس سے پہلے ولمنگٹن اور ڈیلاویئر میں بائیڈن کے گھر کی تلاشی لی تھی۔
-
امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ لندن، پیرس اور برلن اپنے ٹینک یوکرین کو فراہم کر رہے ہیں اور امریکہ اکتیس ابرامز ٹینک بھی کیف بھیجے گا۔
-
سعودی عرب کے مقابلے میں بائیڈن کیوں ہیں بیک فٹ پر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کے مسئلے پر بائیڈن حکومت کے موقف کی تنقید کی ہے۔