SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جو بائیڈن

  • امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ

    امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ

    Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ لندن، پیرس اور برلن اپنے ٹینک یوکرین کو فراہم کر رہے ہیں اور امریکہ اکتیس ابرامز ٹینک بھی کیف بھیجے گا۔

  • سعودی عرب کے مقابلے میں بائیڈن کیوں ہیں بیک فٹ پر؟

    سعودی عرب کے مقابلے میں بائیڈن کیوں ہیں بیک فٹ پر؟

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶

    ہیومن رائٹس واچ تنظیم نے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ پر زور دیتے ہوئے سعودی انسانی حقوق کے مسئلے پر بائیڈن حکومت کے موقف کی تنقید کی ہے۔

  • امریکی صدر کے بعد اب سابق نائب صدر کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد

    امریکی صدر کے بعد اب سابق نائب صدر کے گھر سے بھی خفیہ دستاویزات برآمد

    Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰

    خفیہ دستاویزات سابق امریکی نائب صدر کے انڈیانا کے گھر سے ملیں جو انہوں نے ایف بی آئی کے سپرد کردی ہیں۔

  • جو بایڈن کے خلاف عوامی ناراضگی بڑھ گئی، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام

    جو بایڈن کے خلاف عوامی ناراضگی بڑھ گئی، قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام

    Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱

    بائیڈن کے ڈیلاویئر مکان کی تلاشی کے دوران خاص درجہ بندی کے نشان والے 6 اضافی دستاویزات کا انکشاف ہوا ہے۔

  • امریکی ریاست آلاباما میں ٹارنیڈو کی تباہی، ہنگامی حالت کا اعلان

    امریکی ریاست آلاباما میں ٹارنیڈو کی تباہی، ہنگامی حالت کا اعلان

    Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱

    امریکی صدر جوبایڈن نے آلاباما ریاست میں آئے ٹارنیڈو کے پیش نظر ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔

  • بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا

    بایڈن کے بیان سے یمن میں صلح کے بارے میں ان کی حقیقت عیاں ہوگئی: صنعا

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۱

    یمن کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے یمن میں کردار کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر کہا ہے کہ اس سے یمن میں صلح و امن کی راہ میں امریکہ کے نقصان دہ کردار کی عکاسی ہوتی ہے اور اس سے امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آگیا ہے۔

  • جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران

    جوبائیڈن اپنے دفتر سے ایران کے متعلق خفیہ دستاویزات برآمد ہونے پر حیران

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸

    امریکی صدرجوبائیڈن نے اپنے واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ایران، برطانیہ اور یوکرین سے ملنے والے حساس دستاویزات پر حیرانی ظاہر کی ہے۔

  • امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل

    امریکی صدر اور فرانسیسی جریدے کے توہین آمیز بیان و اقدام پر صدر ایران کا ردعمل

    Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اُسے نوآبادیاتی ثقافت کی طرف ایک واپسی قرار دیا ہے۔

  • امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)

    امریکی صدر نے ساری دنیا کی توہین کر ڈالی (ویڈیو)

    Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶

    امریکی صدر نے ایک مقام پر اپنی تقریر کے دوران اُس وقت ساری دنیا کی توہین کر ڈالی جب انہوں نے یہ کہا کہ ’’میں نے ایک سو چالیس ممالک کا دورہ کیا ہے، میں بڑی آسانی سے یہ بات کہہ سکتا ہوں کہ ساری دنیا ہماری جینس پر لگے دھبّے کے برابر بھی نہیں ہے! ہم وہ سب کچھ کریں گے جو ہم چاہیں گے اور جس کی ہمیں ضرورت ہوگی!

  • صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل

    صدر پوتین کو قتل کرنے کی امریکی دھمکی پر روس کا ردعمل

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷

    روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر صدر ولادیمیر پوتین کے قتل کی سازش تیار کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
    غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
    ۴۲ minutes ago
  • ہندوستانی پارلیمنٹ میں تعطل ختم، پیر سے ایوان کی کارروائی معمول پر لوٹے گی
  • اسرائیل کی حمایت میں ہر دن ذلیل ہوتا امریکا، ویٹکوف کے بیان پر حماس نے کیا تعجب کا اظہار، شہید صحافیوں کی تعداد ہوئی 232
  • Video | زمین سے آسمان تک ایران ہی ایران،"ناہید 2" سیٹلائٹ کی کامیابی کے بعد "پارس 2" بھی خلاء میں داخل ہونے کے لئے تیار+ ویڈیو
  • ایران اور یورپی ٹرائیکا کے درمیان جوہری مذاکرات آج استنبول میں
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS