-
امریکی عوام اپنی حکومت کے دھوکے میں نہ آئیں، روسی صدر
Mar ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے بائیڈن انتظامیہ پر دروغگوئی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ماسکو امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ۔
-
پوتن نے روس پر حملہ کر دیا!!!+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵امریکا کے صدر جو بائیڈن کی پھر سے زبان پھسل گئی اور انہوں نے امریکی کانگریس میں یوکرین کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پوتن نے روس پر حملہ کر دیا۔
-
امریکی صدر ہوں یا اسپیکر، حال ایک جیسا ہے۔ ویڈیو
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶گزشتہ روز ۲ مارچ کو امریکی صدر نے ملکی ایوان نمائندگان میں ایک تقریر کی جس کے دوران خود جو بایڈن اور اسپیکر نینسی پلوسی کی غیر متوازن شخصیت کھل کر سامنے آ گئی۔
-
امریکی صدر کے لاشعور میں ایران چھایا ہوا ہے، تازہ تقریر اس بات کی گواہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰امریکی صدر کو خواب میں بھی ایران کی یاد آتی ہے۔
-
امریکا میں ٹوئٹر پر "ایرانی" کیوں ٹرینڈ کر رہا ہے؟
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کے روز اپنے اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں ایک بار پھر ایک بڑی جغرافیائی غلطی کر بیٹھے۔
-
امریکہ یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ نہیں کرے گا: جوبائیڈن
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳امریکی صدر جوبائیڈن نے اسٹیٹ آف یونین سے خطاب میں کہا کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین یوکرین کے بارے میں غلط اندازوں کا شکار ہو گئے تاہم یوکرین میں روسی فوج سے مقابلہ آرائی کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
امریکہ کی روس کو پھر دھمکی، تیسری عالمی جنگ کا عندیہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶امریکہ نے ایک بار پھر روس کو دھمکی دی ہے۔
-
امریکہ کا یوٹرن ، واشنگٹن ماسکو کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔
-
یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کے پہلے دن فوجیوں سمیت 137 افراد ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶یوکرین کے خلاف روس کا فوجی آپریشن دوسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔
-
روسی صدر کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال پر امریکی صدر ہینگ کر گئے!
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۱جب امریکی صدر سے کسی نامہ نگار نے یہ پوچھا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ آپ نے روسی صدر ولادیمیر پوتین کو ہلکے میں لے لیا ہے، تو ان کا بڑا عجیب و غریب اور نہایت غیر متوقع ردعمل سامنے آیا!