SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جو بائیڈن

  • ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

    ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

    Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳

    امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

    امریکہ میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸

    جاری کئے جانے والے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ امریکہ میں کورونا پھیلاؤ کے ساتھ ساتھ اس ملک میں ایشیائی نژاد امریکی شہریوں کے خلاف تشدد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دوسری جانب ریپبلکنز نے امریکہ کی جنوبی سرحد پر تارکین وطن اور مہاجر بچوں کے نگہداشت کے مرکز کی دل دہلادینے والی تصاویر جاری کی ہیں۔

  • ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

    ایران چین معاہدے نے امریکی منصوبوں کو خاک میں ملادیا ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲

    امریکی ذرائع ابلاغ نے ایران چین اسٹریٹیجک تعاون کے پچیس سالہ معاہدے کو بائیڈن انتظامیہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے ایران کو الگ تھلگ کرنے کی امریکی منصوبوں پر ایک بار پھر پانی پھیر دیا ہے۔

  • کتے کینسر کے علاج میں مدد گار !  امریکی صدر کا اعلان ، سوشل میڈیا پر اڑنے لگا مذاق

    کتے کینسر کے علاج میں مدد گار ! امریکی صدر کا اعلان ، سوشل میڈیا پر اڑنے لگا مذاق

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶

    سرطان کے علاج کے بارے میں عجیب و غریب نظریہ پیش کرکے امریکی صدر جوبائیڈن سوشل میڈیا صارفین کے مذاق کا نشانہ بن گئے۔

  • امریکہ کی ہٹ دھرمانہ پالیسی کا سلسلہ جاری

    امریکہ کی ہٹ دھرمانہ پالیسی کا سلسلہ جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴

    ایران نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کو جرات و بہادری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔

  • ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی

    ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی

    Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔

  • شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا

    شمالی کوریا نے امریکہ کو پھر للکارا

    Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۹

    امریکی حکام نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

  • پندرہ ہزار مہاجر بچے، امریکی حراست گاہوں میں قید

    پندرہ ہزار مہاجر بچے، امریکی حراست گاہوں میں قید

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹

    بائیڈن کے انتخابی وعدوں کے باوجود، حکومت امریکہ نے پندرہ ہزار سے زائد بچوں کو کسی سرپرست کے بغیر، سرحدی حراست گاہوں میں قید کر رکھا ہے۔ دوسری جانب سیکڑوں افراد نے ایشیائی نژاد لوگوں کے ساتھ نفرت آمیز اور امتیازی سلوک کے خلاف ریاست جارجیا کے شہر ایٹلانٹا میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • امریکہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

    امریکہ میں نسلی امتیاز کے خاتمے کا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے

    Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶

    امریکی شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے 3 واقعات میں 6 ایشیائی خواتین سمیت 8 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

  • جو بائیڈن نے ولادی میر پوتین کا چیلنج قبول کرلیا، جلد مباحثے کا اعلان

    جو بائیڈن نے ولادی میر پوتین کا چیلنج قبول کرلیا، جلد مباحثے کا اعلان

    Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶

    امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کی جانب سے مباحثے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    حزب اللہ پر امریکی پابندیاں صہیونی حکومت کی حمایت کا حصہ ہیں: یمنی قیادت

    ۹ hours ago
  • ایران نے جنگ میں بھرپور دفاع کیا، دشمن کے سامنے ثابت قدم رہے: صدر پزشکیان

  • روس اور برطانیہ کے درمیان کشیدگی، روس نے اپنا سفیر واپس بلا لیا

  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS