امریکہ و اسرائیل کے قومی سلامتی کے عہدیداروں نے ایران اور علاقے کے مسائل کے بارے میں اپنا پہلا مشاورتی اجلاس تشکیل دیا۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے بارے میں ایک سو چالیس امریکی ارکان کانگریس کے خط کو وائٹ ہاوس کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل سازگار قرار دیا ہے۔
امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن اپنے وزیر دفاع کا شکریہ ادا کرنا چاہتے تھے لیکن بڑھاپے اور بولنے میں توانائی کی کمی کی وجہ سے وہ ان کا نام ہی بھول گئے۔
جواد ظریف نے کہا ہے کہ صرف ایران نے جوہری معاہدے کی پاسداری کی ہے۔
امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے حالیہ واقعات کے تناظر میں ایک بار پھر کانگریس اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے کی سفارش کی ہے۔
ڈرون حملے وہائٹ ہاؤس کی اجازت سے کئے جاسکتے ہیں۔
امریکہ کے ایک تحقیقاتی مرکز نے ملک میں کورونا ویکسین کی تقسیم میں نسلی امتیاز برتے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
امریکی سیاستداں نے کہا ہے کہ شام پرحملے کا حکم داعش کے لئے جوبائیڈن کا تحفہ تھا۔
فیڈریکو کلین کو گرفتاری کے بعد ٹیلی کانفرنس کے ذریعے مجسٹریٹ کے سامنے پیش کردیا گیا
سحر نیوز رپورٹ