-
سعودی حکام کی نیندیں حرام، بائیڈن بن سلمان کے لئے بن رہے ہیں بڑی مصیبت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۱سعودی عرب کو امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی خفیہ رپورٹ کا شدت سے انتظار ہے جس میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں کچھ نئے انکشافات کے امکانات ظاہر کئے جا رہے ہیں۔
-
امریکی حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو روکنا ہوگا، صدر مملکت
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی بائیڈن حکومت کو اقتصادی دہشت گردی کو فوری طور پر بند کرنا ہو گا۔
-
ایران نے ایٹمی معاہدے پرعمل کیا ہے ہم نے نہیں کیا ، یورپی یونین کا اعتراف
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف جوزف بورل نے جہاں اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ یورپی ملکوں نے ایٹمی معاہدے پر عمل نہیں کیا ہے وہیں ایران کے ساتھ مذاکرات کو جامع ایٹمی معاہدے تک محدود رکھنے کی اپیل کی ہے
-
کورونا قہر کے مقابلے میں بے بس بائیڈن حکومت کی ہدایت پر امریکی پرچم جھکا دیا گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳امریکہ میں کورونا سے پانچ لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن کی ہدایات پر امریکی پرچم کو جھکا دیا گیا۔
-
سابق صیہونی سفارتکار کا بیان، بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱سابق صیہونی سفارتکار کا کہنا ہے کہ بائیڈن حقیقی صیہونی ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں ریکارڈ توڑ سردی، 70 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ سردی، بجلی منقطع ہونے اور ہیٹنگ سسٹم فیل جانے کے سبب مرنے والوں کی تعداد ستر ہوگئی ہے۔
-
ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے: امریکہ کا اعتراف
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۳امریکہ کے وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ سابق امریکی صدر کی جانب سے ایران پر دباو ڈالنے والے تمام ہتھکنڈے ناکام ہو گئے ہیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۳امریکہ نے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کے ٹرمپ انتظامیہ کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔