امریکی کے ڈیموکریٹ پراسیکیوٹروں نے سابق صدر کے خلاف مواخذے کی کارووائی کو آگے بڑھاتے ہوئے، ان کے خلاف عائد فرد جرم، سینیٹ کی عدالت میں پیش کردی ہے۔
امریکہ میں حکومت ضرور بدل گئی مگر لب ولہجے میں کوئی تبدیل نہيں آئی ہے۔۔
امریکی صدر بائیڈن کے منصب سنبھالنے کے بعد اس ملک کے جنگی بیڑوں نے چینی سمندری حدود کے نزدیک دوسری بڑی نقل و حرکت کی ہے۔
سابق امریکی صدر کے مواخذہ کیس کے موقع پر کانگریس میں سیکورٹی کے انتظامات بڑھا دیئے گئے ہیں۔
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کی سیکورٹی پر تقریبا چار سو اڑتیس ملین ڈالر کے اخراجات آئے ہیں۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ وہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لئے کسی پابندی کو نہیں ہٹائیں گے۔
سحر نیوزرپورٹ
وائٹ ہاوس کی ترجمان جین ساکی نے سابق امریکی صدر کی حساس اطلاعات تک رسائی ختم کرنے کی بات کی ہے۔
امریکی جنگی جہاز "جان میکین" کو بے دخل کردیا گیا۔