-
ٹرمپ کا انتخابات میں دھاندلی کا پھر دعوی، اٹارنی جنرل کا انکار
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۰امریکہ کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حالیہ صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعوی کیا ہے۔ دوسری جانب امریکی اٹارنی جنرل ویلیم بار نے انتخابات کے دھاندلی کے دعووں کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
امریکی ایوان نمائندگان میں ایٹمی معاہدے میں واپسی کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۶امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے نئے سربراہ گریگوری میکس ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکا سے ایٹمی معاہدے کی غیر مشروط پابندی کا مطالبہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں بائیڈن کا موقف
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
بائيڈن کی حکومت اپنی ذمہ داری اور نیک نیتی کو ثابت کرے: ظریف
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بائيڈن کی حکومت کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی مکمل پابندی اور ایران کے خلاف ٹرمپ کی اقتصادی جنگ کو روک کر اپنی نیک نیتی اور ذمہ داری کو ثابت کرنا چاہیے۔
-
امریکی صدارتی انتخابات میں دهاندلی کے دعوے کی تکرار
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو پھر دہرایا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰امریکہ کے صدر نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے دعوے کو دہرایا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی دشوار ہے، بائیڈن
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔
-
انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی صدارت کا خاتمہ کر کے میں نے امریکہ کی مدد کی ہے: بائيڈن
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۹امریکہ کے منتخب صدر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انھوں نے انتخابات میں موجودہ صدر کو شکست دے کر اپنے ملک کے لیے ایک اچھا کام کیا ہے۔