-
امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن مسلم تارکین وطن پرمہربان ہو گئے
Jul ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کی صورت میں اپنی کابینہ میں مسلم اراکین کو شامل کروں گا۔
-
ٹرمپ، انتخابات میں شکست کھا سکتے ہیں، اپنے حریفوں سے کافی پیچھے، سروے رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۵امریکا کے آئندہ صدارتی انتخابات کے بارے میں کرائے گئے ایک تازہ سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ موجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریفوں سے کافی پیچھے ہوگئے ہیں۔
-
ٹرمپ نے پوری دنیا میں امریکی قوم کو شرمسار کیا : جو بائیڈن
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ کے اقدامات سے پوری دنیا میں امریکی قوم کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ اتنے سخی تو نہ تھے!
Jul ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵امریکی صدر ٹرمپ جو ہمیشہ خبروں کی سرخیوں میں رہتے ہیں اس بار بھی شاید وہ اپنے اس اقدام سے چند روز تک شہ سرخیوں میں رہیں۔
-
سروے رپورٹیں جعلی اور جو بائیڈن بد عنوان ہیں: ٹرمپ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۳امریکی صدر ٹرمپ نے ٹوئیٹر پر جاری ہونے والے اپنے دو بیان میں ذرائع ابلاغ اور اسی طرح صدارتی امیدوار جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے اعتراف کر لیا
Jun ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱امریکی صدر ٹرمپ نے فاکس نیوز ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انتخابات میں اپنی شکست اور جو بائیڈن کی ممکنہ کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی، تشدد اور اسکے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوام کے مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی کے ساتھ مختلف امریکی شہروں میں فائرنگ کے متعدد واقعات میں کچھ لوگوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کس بات پر پھٹ پڑے؟
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان سے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ وہ سچائی اور حقیقت کا سامنا کرنے کی طاقت وتوانائی نہیں رکھتے۔
-
ٹرمپ طاقت کا بے جا استعمال کر رہے ہیں: جو بائیڈن
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰امریکہ کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ پر طاقت کا بے جا استعمال کرنے اور پولیس کے تشدد آمیز رویے کی حمایت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی عوام نے جورج فلوئڈ کو خراج عقیدت پیش کیا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۹امریکی ریاست ٹگزاس کے ایک چرچ میں انجام پانے والی جارج فلوئڈ کی آخری رسومات میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔