-
ایران و سعودی عرب کے درمیان مفاہمت یمن کے فائدے میں ، یمنی موقف
Nov ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۵۶ایک یمنی عہدیدار نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہر سمجھوتہ یمن کے فائدے میں ہوگا
-
بنگلہ دیش: اجرت میں اضافے کے مطالبے پر مزدوروں کا احتجاج پُرتشدد، شاہراہیں بند
Nov ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۰بنگلہ دیش میں گارمنٹ فیکٹریوں کے مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے پُرتشدد احتجاج شروع کر دیا ہے۔
-
ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک
Oct ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱ادیس ابابا سے موصولہ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا کے علاقے اورومیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں کے گرجا گھروں اور گھروں پر حملوں میں 60 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۶ ۰۰:۵۳یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے جزیرہ زقر کے قریب ایک ہندوستانی تفریحی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔
-
اٹلی میں مظاہرین اور پولیس میں تصادم پر ایران کی انسانی حقوق کمیٹی کو تشویش
Oct ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی انسانی حقوق کی کمیٹی نے ایک بیان جاری کرکے اٹلی کی حکومت سے شہریوں کے بنیادی انسانی حقوق اور پرامن اجتماعات کے حق کے احترام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایکواڈور: گرجا گھر میں نصب بھاری بھرکم صلیب گرنے سے پادری کی دردناک موت
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۵ایکواڈور کے ایک گرجا گھر میں معمول عبادت اس وقت ایک دردناک حادثے میں تبدیل ہوگئی جب دیوار پر لگی ایک بڑی صلیب پادری کے اوپر جا گری۔
-
فرانس: مہںگائی کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد، قدیم تاریخی ٹاؤن ہال بھی نذر آتش
Oct ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۹فرانس میں مہنگائی کے خلاف طلبہ کے احتجاج نے ملک گیر بدامنی کی شکل اختیار کرلی۔ مظاہرین نے بہت سی سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
غزہ میں قدس بریگیڈ اور کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۰فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے عسکری بازو قدس بریگیڈ نے بتایا ہے کہ اس نے جنوبی غزہ میں کرائے کے صیہونی ایجنٹوں کے ایک گروہ کے ذریعہ اپنے ایک کارکن کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
مراکشی مہاجرین اسپین میں بحران پیدا ہونے کا سبب بن گئے۔
Aug ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۲اسپین میں 60 ہزار مراکشی مہاجرین کے داخل ہوجانے کے بعد ملک کو بحرانی حالات کا سامنا ہے۔