-
زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲جمہوریہ آذربائیجان نے زنگلان شہر کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: آذربائیجان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷آذربائیجان کے نائب صدر نے الزام عائد کیا کہ آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۲آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی دوسری کوشش کے باوجود متنازع علاقے ناگورنو-کاراباخ میں فریقین ایک دوسرے پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغان صوبہ ہلمند میں خونریز جھڑپیں جاری
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸افغانستان کے صوبہ ہلمند میں سکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود، آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں جاری+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 10 اکتبوبر کو جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوا تھا تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان میں داعشی دہشت گرد اور ایران کی جانب ان کا اشارہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱آذربائیجان میں داعشی دہشت گردوں کی موجودگی کے پختہ ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔
-
داعشی دہشت گرد، آرمینیا کے خلاف جنگ کرتے ہوئے+ ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵آرمینیا کے خلاف برسرپیکار داعشی دہشت گردوں نے اپنی کاروائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔