-
افغانستان، مذاکرات اب تک لا حاصل، خونریز جھڑپیں عروج پر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۴افغانستان کے صوبے نیمروز میں افغان فوجیوں کے ٹھکانوں پر طالبان کے حملے میں بیس فوجی اہلکار مارے گئے جبکہ افغان سیکورٹی اہلکاروں نے بھی طالبان کے بیس عناصر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ترکی، آذربائیجان کی حمایت میں میدان جنگ میں فوج اتارنے کو تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷ترکی کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک، جمہوریہ آذربائیجان کی حمایت میں اپنی فوج میدان جنگ میں اتارنے کے لئے تیار ہے۔
-
زنگلان شہر پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲جمہوریہ آذربائیجان نے زنگلان شہر کے مرکز پر کنٹرول حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی: آذربائیجان
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷آذربائیجان کے نائب صدر نے الزام عائد کیا کہ آرمینیا نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
آذربائیجان نے ماری بازی، تاریخی خدا آفرین پل پر آذری پرچم لہرانے لگا+ ویڈیو
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی کی دوسری کوشش کے باوجود متنازع علاقے ناگورنو-کاراباخ میں فریقین ایک دوسرے پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین جنگ میں آرمینا کے 633 فوجی ہلاک
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵آرمینیا کے حکام نے فرہ باغ کے تنازع میں اس ملک کے 633 فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔
-
قرہ باغ کے مسئلے کے پر امن راہ حل پر ایران کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
آذربائیجان - آرمینیا جنگ سے ہوئی تباہی+ ویڈیو
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جنگ بندی کے اعلان کے باوجود آذربائیجان اور آرمینیا ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کر رہے ہیں۔
-
جنگ بندی کے باوجود، آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں جاری+ ویڈیو
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۴جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان 10 اکتبوبر کو جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوا تھا تاہم دونوں ممالک ایک دوسرے پر حملے کر رہے ہیں۔
-
آذربائیجان میں داعشی دہشت گرد اور ایران کی جانب ان کا اشارہ+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱آذربائیجان میں داعشی دہشت گردوں کی موجودگی کے پختہ ثبوت سامنے آنے لگے ہیں۔