جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں آج بدھ کی علی الصبح ہونے والے ایک مختصر مسلح تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے ہونے والا مظاہرہ، پولیس اور مظاہرین کے مابین تصادم پر منتج ہوا۔
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے ارکان کو امن مشاورتی لویہ جرگہ میں شرکت کے لئے طلب کر لیا ہے۔
صیہونی حکومت کے ایک اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ صیہونی فوج نے شمالی سرحد پر تعینات اپنے صیہونی فوجیوں کو حکم دیا ہے کہ جب تک حزب اللہ کے جوان لبنان کی سرحد کے اندر ہیں، ان پر فائرنگ نہ کریں۔
امریکی صدر کے حامیوں اور نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان ایک بار پھر جھڑپوں کے خـبریں موصول ہوئی ہیں۔
افغانستان کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ملک میں تازہ ترین جھڑپوں اور دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے ہیں
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے گاسو نامی علاقے میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر تلاشی آپریشن شروع کیاگیا۔
ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان منگل کو کاپرس کمانڈر کے سطح کے مذاکرات مشرقی لداخ کے چوشول علاقے میں منعقد ہوں گے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ایک خونریز جھڑپ میں دو ایک ہندوستانی فوجی سمیت دو افراد ہو گئے،
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تازہ تصادم میں ایک فوجی اہلکار سمیت تین افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔