-
بنگلہ دیش: پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا میں کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جس میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ،پولیس نے مظاہرین کے خلاف ربڑ کی گولیاں بھی فائر کیں۔
-
کانگو میں مظاہرین اور پولیس میں خونریز جھڑپیں
Dec ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۸افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلیک آف کانگو میں ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی ہے
-
الدراز میں بحرینی شہریوں پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۹بحرینی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے منامہ کے قریب الدراز میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں ان کے گھر کے باہر اجتماع کرنے والے شہریوں پر حملہ کیا ہے۔
-
مشرقی یوکرین میں شدید جھڑپیں
Dec ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲یوکرینی فوج کے ترجمان نے مشرقی یوکرین میں شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔
-
لیبیا میں خونریز جھڑپیں، سات ہلاک
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں سات افراد ہلاک ہوگئے-
-
شمالی ڈیکوٹا میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۹امریکی ریاست شمالی ڈیکوٹا میں تیل پائپ لائن منصوبے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو پولیس نے زبردست تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کے حملے میں سیکڑوں فوجیوں کی ہلاکت
Oct ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان نے سیکڑوں سرکاری فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔