-
مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے خوفزدہ ہے اسرائیل
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۴صیہونی تحقیقی مرکز نے بتایا ہے کہ اسرائیل اندرونی بحرانوں کے سائے میں مختلف شعبوں میں مزاحمتی محاذوں کے اتحاد سے پریشان ہے۔
-
صیہونی ظلم و جبر سے فلسطینی استقامت کمزور نہیں طاقتور ہوتی ہے: فلسطینی رہنما
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ناجائز صیہونی حکومت کے ظلم و جبر کا تسلسل فلسطینی مزاحمت کے کمزور ہونے کا نہیں بلکہ اسکے مزید طاقتور ہونے کا باعث ہے، یہ بات فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی کے ایک سینیئر رہنما نے کہی ہے۔
-
اسرائیل کی مشکلات میں اضافہ، جہاد اسلامی اور حزب اللہ مل کر صیہونی دھمکیوں کا مقابلہ کریں گی
Apr ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے ناجائز صیہونی حکومت کی دھمکیوں سے نمٹنے کے لئے حزب اللہِ لبنان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خبر دی ہے۔
-
مسجد الاقصی کے دردناک واقعات، صیہونی حکومت کے سفاکانہ رویہ کا منہ بولتا ثبوت: زیاد النخالہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۷صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینی مسجد الاقصی پہنچیں، اسماعیل ہنیہ کی اپیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی پر رات کی تاریکی میں دھاوا بول کر درجنوں فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔
-
ایک مہینے میں کتنے فلسطینی شہید ہوئے؟
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت نے گزشتہ مہینے فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت پیدا کرتے ہوئے 26 افراد کو شہید کر دیا۔
-
صیہونی ریاست نے فلسطینیوں کے 12 ہزار سے زیاد گھر تباہ کر دئیے
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸فلسطینی سرزمین کی تحقیقات کے مرکز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی ریاست نے اب تک فلسطینیوں کے 12 ہزار اور 350 گھروں کو تباہ و برباد کیا ہے۔
-
جہاد اسلامی کا تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰فلسطینی مزاحمتی جماعت جہاد اسلامی نے انتہا پسند صیہونی وزیر کے منصوبے کے مقابلے میں تمام فلسطینیوں کو مسلح کرنے کا منصوبہ پیش کیا ہے۔
-
صیہونی فوج کا نابلس میں حملہ، کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸صیہونی فوج نے اسیر فلسطینی مجاہد کو گرانے کےلئے گزشتہ رات نابلس میں حملہ کیا ہے۔
-
حوارہ آپریشن صیہونی ریاست کی دمشق میں دہشت گردی کا ردعمل ہے۔ فلسطینی مزاحمت کا بیان
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰فلسطینی گروہوں نے حوارہ کے علاقے میں ہونے والے فلسطینیوں کے آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ یہ صیہونی ریاست کی سرایا القدس کمانڈر کے قتل کا فطری ردعمل ہے۔اس آپریشن میں تین صیہونی زخمی ہوگئے تھے