-
صیہونی دہشتگردی عروج کو پہنچی، فائرنگ میں 10 شہید، 100 زخمی (ویڈیو)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۴صیہونی فوجیوں کی تازہ ترین دہشتگردی کے بعد اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کا حملہ ناکام
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کی پیر کی صبح کی تازہ جارحیت کا مقابلہ کرنے پر القسام بٹالین کے سپاہیوں کی مجاہدت کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مزاحمت ایک دفاعی ڈھال اور دشمن کے مقابلے میں تلوار کی حیثیت سے ہمیشہ باقی رہے گی۔
-
فلسطین، شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد نتن یاہو بوکھلا گئے، گھر گرانے کا دیا حکم
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵مقبوضہ فلسطین میں مزاحمتی گروہوں کی جانب سے شہادت پسندانہ کارروائی کے بعد صیہونی وزیر اعظم نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
کیوں جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں محبوب ہیں؟
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۴فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔
-
فلسطینوں کے جوابی حملے تیز، 1 آبادکار زخمی
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۸فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نابلس میں اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے دو نوجوان زخمی ہوئے اور مغربی کنارے میں ایک صیہونی زخمی ہوا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا حملہ اور فلسطینیوں کی جوابی کارروائی
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳غزہ پر اسرائیل نےحملہ کیا جس کا جواب فلسطینیوں نے بھر پور طریقے سے دیا ہے۔
-
جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴لسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ایئرڈفینس سسٹم نے اسرائیلی طیاروں کو پریشان کر دیا+ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ "القسام" بریگیڈ کے فضائی دفاعی شعبے نے بتایا ہے کہ اس نے غزہ پٹی پر غاصب حکومت کے جنگجوؤں کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ۔
-
تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰جہاد اسلامی فلسطین اور حماس نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ تحریک مزاحمت تل ابیب کے جرائم کا جواب دینے اور صیہونیوں سے ہمہ گیر جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲صیہونی انتہاپسندوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود پر دھاوا بول دیا جو مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا ایک اہم راستہ ہے۔