-
جنین کا انتقام لے لیا گیا، پورے فلسطین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۴لسطین کی مزاحمتی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نےگزشتہ شب مقبوضہ بیت المقدس میں انجام پانے والے شہادت پسندانہ آپریشن کو صیہونی جرائم کا ایک جواب قرار دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے ایئرڈفینس سسٹم نے اسرائیلی طیاروں کو پریشان کر دیا+ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی فوجی شاخ "القسام" بریگیڈ کے فضائی دفاعی شعبے نے بتایا ہے کہ اس نے غزہ پٹی پر غاصب حکومت کے جنگجوؤں کے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کے حملوں کو ناکام بنا دیا ۔
-
تلواریں نیام سے نکل چکی ہیں: تل ابیب کو فلسطینیوں کا انتباہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰جہاد اسلامی فلسطین اور حماس نے صیہونیوں کو خبردار کیا ہے کہ تحریک مزاحمت تل ابیب کے جرائم کا جواب دینے اور صیہونیوں سے ہمہ گیر جنگ کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہاپسندوں کا حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲صیہونی انتہاپسندوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود پر دھاوا بول دیا جو مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا ایک اہم راستہ ہے۔
-
صیہونیوں کی گولیوں نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹فلسطین میں صیہونیوں کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ ترین واقعے میں صیہونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں پر بھی حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں
-
افغان خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے محروم کرنا اسلامِ رحمانی کے اصولوں کے برخلاف
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹خواتین کو سماجی سرگرمیوں سے دور رکھنا رحمانی اسلام کے ساتھ سازگار نہیں ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی۔
-
مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کا حملہ، کئی افراد شہید اور زخمی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۱جنین کے قریبی علاقے قباطیہ میں صیہونی فوج حملہ کرکے دو فلسطینیوں کو شہید اورتین کو زخمی کردیا ہے۔
-
مغربی کنارے اور قدس شریف میں صیہونیوں کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے پندرہ آپریشن
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶فلسطینی مزاحمتی گروہوں کی طرف سے غاصب صیہونی ریاست کے خلاف مغربی کنارے اور قدس شریف میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پندرہ آپریشن انجام دینے کی خبر ہے۔
-
اسرائیل کا اعتراف، غزہ بارود کا ڈھیر بن گیا
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۰اسرائیل کی ایک ویب سائٹ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ، بارود کا ڈھیر ہے۔
-
اسرائیل پر کاری ضرب، مجاہدین کا شاباک پر بڑا حملہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی خونخوار جاسوس ایجنسی شاباک کے خلاف کامیاب مزاحمتی آپریشن انجام ديئے۔