-
جِنین بریگیڈ کی حمایت، اسرائیل کی نیند حرام ہوگئی
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۵صیہونی حکومت کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جِنین بریگیڈ کی حمایت بہت بڑا چیلنج ہے۔
-
صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کے خلاف مزید مسلحانہ کارروائیاں انجام دیکر صیہونیوں کو پریشان اور تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد جہاد اسلامی کی اسرائیل کو کھلی دھمکی
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی نے غاصبوں کے خلاف عوام کے اتحاد و یکجہتی پر تاکید کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج پر مجاہدین کا بڑا حملہ+ ویڈیو
Dec ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲تحریک جہاد اسلامی کی فوجی شاخ سرایا القدس کے مجاہدین نے اسرائیلی فوج کے قافلے پر بڑا حملہ کیا۔
-
فلسطینی کمانڈر کا بڑا بیان، فلسطین سے اسرائیلیوں کا صفایا کرنے میں دیر نہيں لگے گی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱فلسطین کی القسام بریگیڈ کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ فلسطین سے صیہونیوں کا صفایا کرنے میں دیر نہیں لگے گی۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۶غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کو جارحیت کا نشانہ بنا کر درجنوں فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
فلسطینیوں نے انوکھے اسرائیلی اسلحے کی رونمائی کر دی+ تصاویر+ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنطیم حماس نے جنگ میں حاصل ایک مال غنیمت کی رونمائی کی ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ مجاہدین نے پھر پریڈ کی (ویڈیو)
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲مقبوضہ فلسطین کے جنین کیمپ میں ایک بار پھر فلسطینی مجاہدین (سرایا القدس) نے فوجی پریڈ کر کے صیہونی غاصبوں کے مسلسل جارحانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کے مقابلے میں اپنی مکمل آمادگی کا اعلان کیا۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کی نیند حرام ہو جائے گی+ ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں نے فوجی مشقیں کرکے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔
-
نئے مزاحمتی گروہ نے اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر نصیب ہوئی شکست...
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸فلسطین کے نئے مزاحمتی گروہ عرین الاسود کا کہنا ہے کہ ہم نے غاصب صیہونی حکومت کو نابلس پر حملہ کرنے سے روک دیا۔