SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

جہاد اسلامی فلسطین

  •  عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    عالمی یوم قدس کو تمام تر عظمت و جلالت کے ساتھ منایا جائے، فلسطینی تنظیموں کی اپیل

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۵

    استقامتی فلسطینی تنظیموں نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

  • یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکومت کے حامی

    یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی حکومت کے حامی

    Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹

    جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن پر حملہ کرنے والے ممالک صیہونی حکومت کے ہمنوا ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی پردہ پوشی کرتے رہے ہیں۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ 

    مسجد الاقصی پر صیہونیوں کا ایک بار پھر حملہ 

    Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں

    فلسطینی گروہوں کا اعلان، صیہونی حکومت کے ساتھ کوئی جنگ بندی نہيں

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی اور حماس کے رہنماؤں نے تل ابیب کے ساتھ جنگ ​​بندی کے وجود سے انکار کیا اور اعلان کیا کہ وہ غاصبوں کے ساتھ میدان جنگ کے تقاضے کے مطابق برتاو کریں گے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سترہ فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، سترہ فلسطینی زخمی

    Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳

    سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں اور غیر قانونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کرکے کم سے کم سترہ فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل

    مسجد الاقصی پر صیہونی فوجیوں کے حملے پر شدید رد عمل

    Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲

    فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر صیہونی دشمن مقبوضہ بیت المقدس میں جارحیت سے دستبردار نہیں ہوگا تو اسے شدید جنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ جاری ہے: استقامتی گروہ

    اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ جاری ہے: استقامتی گروہ

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۹

    فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔

  • اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار

    اسرائیل کی نیند حرام، ایک اور غزہ تیار

    Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۱۲

    مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔

  • کیا حماس اور جہاد اسلامی کے درمیان شدید اختلافات ہیں؟

    کیا حماس اور جہاد اسلامی کے درمیان شدید اختلافات ہیں؟

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۹

    تحریک جہاد اسلامی کے ایک اعلی عہدیدار نے استقامتی آپریشنز کے بارے میں صیہونی میڈیا کی رپورٹ کی تردید کی ہے۔

  • جہاد اسلامی نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر

    جہاد اسلامی نے کیا طاقت کا مظاہرہ+ تصاویر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۶

    فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کی فوجی شاخ سرایا القدس نے جنین کی جھڑپوں کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر غزہ میں فوجی نمائش کا انعقاد  اور طاقت کا مظاہرہ کیا کیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
    پنجاب میں سیلاب کی تباہی، شجاع آباد، راجن پور، وہاڑی اور رحیم یار خان کے دیہات زیر آب
    ۱ hour ago
  • Gallery | سورج مکھی کے کھیتوں کی جھلک
  • مزاحمتی تحریک کو غیر مسلح کرنا صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ پروجکٹ کا حصہ ہے: حزب اللہ
  • اسنیپ بیک میکانزم استعمال کیا تو سب کچھ کھودوگے: عراقچی کا یورپ کو دوٹوک پیغام
  • شہباز شریف: افغانستان کو دہشت گردوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS