-
صیہونیوں کو لگام دینے کا واحد راستہ انکے خلاف مزاحمت ہے: فلسطینی تنظیمیں
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۳فلسطین کے استقامتی گروہوں نے ہمہ گیر استقامت کو غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات پر روک لگانے کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کو جلد ہی اپنی غلطی کا احساس ہوگا، فلسطینی رہنما کا انتباہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳فلسطین کی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی نے خبردار کیا ہے کہ نابلس میں شہید ہونے والے تین نوجوانوں کا خون رائگاں نہیں جائے گا اور غاصب صیہونی دشمن کے ساتھ پوری فلسطینی سرزمین میں استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
افریقی یونین کا خودساختہ صیہونی حکومت پر کرارا وار
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵فلسطین کی حماس اور جہاد اسلامی تنظیموں نے افریقی یونین میں غاصب صیہونی حکومت کو بطور نگراں دی گئی رکنیت معطل کر دئے جانے کو صیہونی حکومت کے ساتھ سازباز کرنے والوں کے منھ پر زور دار طمانچے سے تعبیر کیا ہے۔
-
یمنیوں کو ملا فلسطینوں کا ساتھ، آل سعود کی وحشی گری کو کیا برملا
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۸فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے نمائندے کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی اتحاد کی وحشی گری، اس کی شرمناک شکست کی نشانی ہے۔
-
فلسطین کی جانب سے یمن کی حمایت کا سلسلہ جاری، غزہ میں مظاہرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶فلسطین کے غزہ علاقے کے باشندوں نے یمن کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی ایک خدائی تحفہ تھے: فلسطینی رہنما
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے سربراہ زیاد النخالہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو استقامتی محاذ کے لئے ایک تحفہ الٰہی قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال پر فلسطینی رہنماؤں میں تشویش
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷تحریک حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں نے فلسطینی قیدی ابو ہواش کی بھوک ہڑتال کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
فلسطینی نوجوان کی شہادت پر استقامتی گروہوں کا ردعمل
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۳فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے اس شہید اور دیگر فلسطینی شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ سے فلسطینی انتظامیہ کے صدر کی ملاقات، مزاحمتی تنظیموں کی سخت نکتہ چینی
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی وزیر جنگ سے ایک ایسے وقت میں ملاقات کی ہے جب غرب اردن میں فلسطینیوں پر انتہاپسند صیہونیوں کے حملے جاری ہیں۔ حماس اور جہاد اسلامی نے اس ملاقات کی مذمت کی ہے۔
-
بیروت میں النخالہ اور خالد مشعل کی ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۵تحریک جہاد اسلامی فلسطین اور تحریک حماس کے سربراہوں نے بیروت میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔