-
نابلس کارروائی، غاصب صیہونیوں کے جرائم پر فطری ردعمل ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۳مختلف فلسطینی گروہوں نے نابلس آپریشن پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے غاصب صیہونیوں کے جرائم کا فطری جواب قرار دیا ہے۔
-
حرم ابراہیمی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ، حماس اور جہاد اسلامی نے کیا خبردار، انتفاضہ کی دی دھمکی
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۰صیہونی شرپسندوں اور انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کو مشتعل کرنے اور ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی کارروائی کرتے ہوئے فلسطین کی مسجد ابراہیمی پر حملہ کر دیا۔
-
ایران فلسطینیوں کا اصل حامی ہے: جہاد اسلامی فلسطین
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۳ایران فلسطینی کاز کا دفاع کرنے والے ملک ہے اور اس کا یہ موقف کبھی تبدیل نہیں ہوگا۔ یہ بات جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ زیاد النخالہ نے اپنے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہی۔
-
آسٹریلیا نے اپنی اسرائیل نوازی ثابت کر دی، حزب اللہِ لبنان کو دہشتگرد بتایا، انصاراللہِ یمن اور جہاد اسلامی فلسطین نے مذمت کی
Nov ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱آسٹریلیا کی حکومت نے لبنان کی معروف سیاسی و استقامتی جماعت حزب اللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جس پر خود حزب اللہ اور خطے کی دیگر استقامتی تنظیموں نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
عالمی برادری برطانیہ کے نسل پرستانہ اقدام کے خلاف اٹھ کھڑی ہو: فلسطینی رہنما
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ایران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے لندن کی جانب سے تحریک حماس کو دہشتگرد تنظیم کہنے پر برطانیہ کی مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں فرنٹ لائن پر ہیں: فلسطینی رہنما
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳تہران میں جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے زور دے کر کہا ہے کہ یمنی عوام فلسطین کی حمایت میں صف اول میں کھڑے ہیں۔
-
غزہ میں اسلامی جہاد تنظیم کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی، صیہونیوں کی تشویش بڑھی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۳فلسطین کی اسلامی جہاد تنظیم نے صیہونی دشمن سے مقابلہ کرنے کے نئے میزائیل سسٹم کی رونمائی کی ہے۔
-
بیت المقدس کا علاقہ شیخ جراح صیہونیوں سے جنگ کا اگلہ مورچہ ہوگا: فلسطینی تنظیمیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰جہاد اسلامی فلسطین نے مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح علاقے میں رہائش پذیر عوام کو، بیت المقدس کو یہودی بنانے کی صیہونی سازش کے مقابلے میں فرنٹ لائن پر اور اس علاقے کو مقدسات کے دفاع کا اگلا مورچہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لیے جنگ بھی کر سکتے ہیں: زیاد نخالہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سربراہ جہاد نخالہ نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے لئے ضرورت پڑنے پر جنگ کا راستہ اپنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
غرب اردن، صیہونی منصوبے کا قبرستان بنے گا : جہاد اسلامی
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ اگر غزہ کو فلسطین کے قومی منصوبے میں کردار ادا کرنے سے روکا گیا تو وہ منصوبہ ناکام ہو جائے گا اور غرب اردن اُس کا قبرستان ثابت ہوگا۔