-
فلسطینی قوم اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹی ہے، صیہونیوں کو واپس جانا ہوگا
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶استقامتی محاذ کے سربراہوں اور رہنماؤں نے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کا انجام نابودی ہے اور یہ بات وہ خود بھی جانتی ہے کہ جلد یا دیر اس کو سرزمین فلسطین سے نکلنا ہوگا۔
-
جنرل سلیمانی نے جہاد اسلامی کے نمائندے سے کہی تھی یہ اہم بات؟
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی نے ہم سے کہا تھا کہ قیامت کے دن بیت المقدس کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کا استقبال
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۶فلسطینی گروہوں نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کا جائزہ لئے جانے کو مثبت قدم قرار دیتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف سخت ترین سزائین اور تادیبی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں سے ہرگز چشم پوشی نہیں کی جا سکتی، جہاد اسلامی فلسطین کا انتباہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطین میں ہونے والے انتخابات اور فلسطینی گروہوں کے معاہدوں کے بارے میں حکومت امریکہ کے نام فلسطینی انتظامیہ کے مراسلے کی مذمت کی ہے۔
-
قومی اتحاد، صیہونی سازشوں سے مقابلے کا واحد راستہ: فلسطینی تنظیمیں
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۹فلسطینی رہمناؤں نے ایک متحدہ قومی اسٹریٹیجک کے حصول کے لئے ہمہ گیر استقامت اور قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کو غلط ثابت کردیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں استقامت کے میزائلوں نے صیہونی حکومت کے اندازوں کوغلط ثابت کردیا۔
-
غزہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی کوششوں سے مضبوط ہوا : تحریک جہاد اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج غزہ کی طاقت، استقامتی محاذ کے عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
-
صیہونیوں کی ہر ممکنہ حماقت کے لئے تیار ہیں: فلسطینی تنظیمیں
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۸جہاد اسلامی فلسطین نے غزہ میں مزاحمتی تنظیموں کی مشترکہ مشقوں کو باہمی اتحاد و یکجہتی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل سے جنگ کی تیاری، فلسطینی گروہوں کا مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، فلسطینی گروہوں نے بن سلمان کو غدار قرار دے دیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۲فلسطینی گروہوں نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔