-
اسرائیل سے جنگ کی تیاری، فلسطینی گروہوں کا مشترکہ فوجی مشقوں کا اعلان
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۱فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے مشترکہ فوجی مشقوں کی شروعات کا اعلان کر دیا ہے۔
-
بن سلمان اور نتن یاہو کی خفیہ ملاقات، فلسطینی گروہوں نے بن سلمان کو غدار قرار دے دیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲فلسطینی گروہوں نے صیہونی وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
فلسطینی اتھارٹی کا متنازعہ بیان، حماس و جہاد اسلامی نے مذمت کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸حماس اور جہاد اسلامی فلسطین نے اسرائیل کے ساتھ سیکورٹی تعاون دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں فلسطینی اتھارٹی کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
فلسطین کے قومی روڈمیپ کے حصول میں تیزی لانے پر حماس کی تاکید
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷تحریک حماس نے فلسطین کے قومی روڈ میپ کے حصول میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا ہے.
-
فلسطینی استقامت کے انتقام سے سہمے صیہونی، جہاد اسلامی سے سب سے زیادہ خطرہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵صہیونی حکومت کے سیکورٹی حلقوں نے کہا ہے کہ جہاد اسلامی تنظیم کے کمانڈر کی پہلی برسی قریب آنے پر انھیں غزہ کی جانب سے کیے جانے والے حملوں پر سخت تشویش ہے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ دوستی سوڈان کے حق میں نہیں: فلسطینی تنظیمیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے سے متعلق سوڈان کی عبوری حکومت کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کی بمباری
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۰غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ کے مرکزی اور جنوبی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۳اسرائیل کی جیل میں قید 40 فلسطینوں نے ماہر الأخرس کی حمایت میں بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی حساس تنصیبات تحریک استقامت کے نشانے پر ہیں
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۷جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس بٹالینز نے صیہونی حکومت کے ساتھ آئندہ ہونے والی ممکنہ جنگ پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
فلسطین سے لے کر بحرین تک،سبھی کی ایک آواز، امارات و بحرین نے غداری کی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اقدام کو ملت فلسطین اور فلسطینی کاز سے خیانت قرار دیا ہے۔