-
یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی اور اتحادی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مغربی ساحلی علاقوں اور جیزان میں الگ الگ کارروائیوں کے دوران سعودی اتحاد اور کرائے کے درجنوں فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
سعودی جارحیت کا یمنی فوج کی جانب سے منھ توڑ جواب
Sep ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کر کے اسے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمن کی سرحد پر 5 سعودی فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۰سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے تعز میں سعودی اتحادیوں کے فوجی ٹھکانے کو زلزال دو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
پانچ سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۲سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے جنوبی سعودی عرب میں کارروائی کرتے ہوئے کم از کم پانچ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
یمنی فوج کے اسنائپروں کے ہاتھوں چار سعودی فوجی ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۵یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی، کئی سعودی فوجیوں کی ہلاکت
Mar ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے علاقے جیزان میں فوجی گاڑی کو نشانہ بناتے ہوئے کئی فوجیوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران اور جیزان میں سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۹یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۵یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی فوجی اتحاد کے بڑے حملے کو پسپا کرتے ہوئے اس بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
سعودی فوج کے اڈوں پر یمنی فوج کا حملہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۳یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی سرحدی علاقے جیزان میں سعودی فوج کے تین ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔