-
سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
یمن نے سعودی فوج کا ہیلی کاپٹر مار گرایا
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر مارگرایا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے
-
سعودی بجلی گھر پر یمنی فوج کاحملہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے صوبے جیزان میں واقع الشقیق کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔