SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

جیل

  • ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم 66 ہلاک و زخمی

    ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم 66 ہلاک و زخمی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶

    ایکواڈور کی جیل میں مسلح تصادم کے نتیجے میں 66 افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • آل خلیفہ کی جیلوں میں بچوں پر تشدد

    آل خلیفہ کی جیلوں میں بچوں پر تشدد

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶

    بحرینی جیلوں میں بچوں سے جبری اعتراف لینے کے لئے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

  • سعودی عرب، سماجی کارکن خاتون کو 18 سال کی سزا

    سعودی عرب، سماجی کارکن خاتون کو 18 سال کی سزا

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۶

    سعودی عرب نے ایک سماجی کارکن خاتون کو 18 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔

  • ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج کی رہائی

    ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج کی رہائی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱

    چین کی ہواوی کمپنی کے مالی امور کی انچارج منگ وانژو کو، جنھیں امریکی دباؤ کی بنا پر کینیڈا میں جیل میں قید کر دیا گیا تھا، رہا کر دیا گیا۔

  • فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام

    فلسطینی قیدیوں کی دوبارہ گرفتاری پر جہاد اسلامی اور حماس کا پیغام

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۶

    فلسطین کے جہادی گروہوں نے صیہونی جیل سے فرار کرنے والے دو دیگر فلسطینی قیدیوں کی صیہونیوں کے ہاتھوں دو بارہ گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ جلد ہی ہرممکن طریقے سے فرار ہونے والے چھے فلسطینی قیدیوں کو رہا کرا لیا جائے گا۔

  • باقی بچے دو فلسطینی قیدی بھی گرفتار ہو گئے

    باقی بچے دو فلسطینی قیدی بھی گرفتار ہو گئے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹

    صیہونی جیل ’جلبوع‘ سے سرنگ کھود کر آزاد ہوئے چھ فلسطینیوں میں باقی بچے 2 فلسطینی دوبارہ گرفتار ہوگئے۔ باقی چار پہلے ہی گرفتار ہو چکے ہیں۔

  • فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی

    فلسطینیوں کے ہاتھوں اسرائیل کے ڈرون طیارے کی تباہی

    Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳

    فلسطینی نوجوانوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ کے مغرب میں غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا

    مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کو چوکس کر دیا گیا

    Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱

    فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے کرنے کے لئے تحریک حماس کی اپیل کے بعد صیہونی حکومت نے پورے مقبوضہ فلسطین میں اپنی فوج کو چوکس کر دیا۔

  • صیہونی جیلروں کے ظلم و تشدد سے تنگ فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگائی

    صیہونی جیلروں کے ظلم و تشدد سے تنگ فلسطینی قیدیوں نے دو اسرائیلی جیلوں میں آگ لگائی

    Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴

    عبری ذرائع کے مطابق فلسطینی قیدیوں نے ایک اور صیہونی جیل میں آگ لگا دی۔

  • ایک سوراخ سے صیہونیوں میں کھلبلی، اسرائیل کے وجود پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

    ایک سوراخ سے صیہونیوں میں کھلبلی، اسرائیل کے وجود پر خطرے کے بادل منڈلانے لگے

    Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰

    صیہونی جیل سے سرنگ بناکر ۶ فلسطینی قیدیوں کے فرار ہونے جانے کے واقعے کو صیہونی میڈیا نے پہلے درجہ کی سکیورٹی غلطی قرار دیا ہے جو اس غاصب صیہونی حکومت کے لئے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
    اسلامی ممالک کی ترقی اور پیشرفت امریکا کے لئے ناقابل قبول: قالیفاف
    ۴۱ minutes ago
  • مزاحمت امت اسلامیہ کو صیہونی-امریکی سازشوں سے بچانے کا واحد راستہ: الحوثی
  • پاک-افغان سرحد پر شدید فائرنگ، کئی کی موت، مذاکرات معطل
  • کیا ہندوستان اور پاکستان میں پھر ہو سکتی ہے جنگ؟ پاکستانی وزارت خارجہ نے کی جنگی تیاری کی بات!
  • نریندر مودی ’ووٹ چوری‘ کر کے وزیر اعظم بنے ہیں، اور اس کا ثبوت موجود ہے: راہل گاندھی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS