-
حماس کے قیدیوں کی رہائی کے لئے یمن کی نئی پیشکش
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱یمن نے سعودی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اپنی نئی تجویز کو دہرایا ہے۔
-
فلسطین کے تعلق سے آل سعود کا منافقانہ رویہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰حماس نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل اور اپنے آقاؤں کی خوشنودی کے لئے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔
-
۲۰ برس کے بعد اردنی شہری صیہونی جیل سے رہا ہوا
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۳۲۰ برس تک صیہونی جیلوں میں صعوبتيں برداشت کرنے والے قیدی عبداللہ ابو جابر اپنے وطن اردن پہنچ گئے۔
-
حماس کے اقدام سے تل ابیب پر بوکھلاہٹ طاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵صیہونی جن کو مردہ سمجھ بیٹھے تھے، وہ زندہ نکلے۔ فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے غزہ میں قید صیہونی فوجیوں کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔
-
شیراز کے سینٹرل جیل میں محفل قرآن خوانی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰شیراز کے سینٹرل جیل میں ماہ مبارک رمضان میں روزانہ قبل از مغربین محفل قرآن خوانی کا اہتمام کیا گيا جس میں قصیدہ خوانی بھی منعقدہ ہوتی ہے ، جیل میں قید افراد کررونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کرتے ہیں۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے عوام کا احتجاج
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۷بحرین میں سیاسی شخصیات کی رہائی کیلئے اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
میانمار میں گرفتار ہونے والوں کی رہائی کیلئے مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲میانمار میں فوج کی جانب سے طاقت کے استعمال کے باوجود مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
داعشیوں کو قبول کرنے سے الجزائر کا انکار
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶حکومت الجزائر نےداعشیوں کو اپنا شہری تسلیم کئے جانے سے متعلق اقوام متحدہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔
-
غاصب صیہونی فوجیوں کی بربریت
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴خودساختہ اسرائیلی ریاست عرب ممالک سے دوستی اور سفارتی تعلقات کی آڑ میں فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور دہشت گردی میں مصروف ہے۔
-
شمالی آئرلینڈ میں جلاؤ اور گھیراؤ کے واقعات میں اضافہ
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۴شمالی آئرلینڈ میں ایک ہفتے بعد بھی ہنگاموں پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔