-
ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال جاری، حالت تشویشناک
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳صیہونی جیل میں قید رکھے جانے کے خلاف احتجاج کے طور پر فلسطینی قیدی ماہر الاخرس کی بھوک ہڑتال 89 ویں روز میں داخل ہو گئی ہے اور وہ بدستور بھوک ہڑتال جاری رکھنے کے لئے پر عزم ہیں۔
-
افغانستان میں ہزاروں قیدیوں نے کی بھوک ہڑتال
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اطراف میں واقع جیل پلچرخی کے ہزاروں قیدیوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳نائیجیریا کے عوام نے بروز بدھ ایک بار پھر دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
بن سلمان نے سابق انٹیلیجنس افسر کے بچوں کو اغوا کیا
Aug ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۴سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر کے بیٹے نے بتایا ہے کہ ولیعھد بن سلمان نے ان کے والد کو ملک واپس آنے پر مجبور کرنے کے لئے ان کے بھائی اور بہن کو یرغمال بنا لیا ہے۔
-
شہر جنین میں فلسطینیوں کے ساتھ صیہونی فوجیوں کی جھڑپ
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷صیہونی فوجیوں نے شمالی غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ کیا ہے۔
-
جیل میں بند کارکنوں کے ساتھ برے رویے کے سبب سعودی عرب پر اقوام متحدہ کی تنقید
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۲اقوام متحدہ کے ساتھ ماہرین نے سعودی عرب کو ایک خط لکھ کر اس ملک کی جیلوں میں بند قانون کے شعبے کے کارکنوں کے ساتھ برے رویے کی وجہ سے سخت تنقید کی ہے۔
-
جلال آباد جیل سے دو سو قیدی فرار
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۵افغانستان کے صوبہ ننگرہار کی جلال آباد جیل پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد دو سو قیدی فرار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
-
جلال آباد جیل پر حملے میں مرنے والوں کی تعداد 24 ہوگئی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶مشرقی افغانستان میں جیل پر ہونے والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد چوبیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں جیل پر حملہ، 3 ہلاک 16 زخمی
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۶مسلح افراد نے جلال آباد شہر کے ایک جیل پر حملے کیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے ۔