SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

حراست

  • ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع

    ہندوستان: کیجریوال کی ای ڈی حراست میں مزید 4 دن کی توسیع

    Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی راؤز ایوینیو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان کو مزید 4 دن کے لئے ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا۔ فی الحال کیجریوال یکم اپریل تک ای ڈی کی حراست میں رہیں گے۔

  • ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے

    ہندوستان: مبینہ دہلی شراب اسکینڈل، کیجریوال کل اہم انکشاف کریں گے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۶

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل 28 مارچ کو مبینہ دہلی شراب اسکینڈل کے بارے میں اہم انکشاف کریں گے۔ یہ بات کیجریوال کی اہلیہ سنیتا نے بتائی ہے۔

  • ہندوستان: کیجریوال کو 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا، عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ

    ہندوستان: کیجریوال کو 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا گیا، عہدے پر رہتے ہوئے گرفتار ہونے والے پہلے وزیر اعلیٰ

    Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸

    دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کو دہلی کی ایک عدالت نے 28 مارچ تک یعنی 6 دن کی ای ڈی کی حراست میں بھیج دیا ہے۔

  • ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

    ہندوستان: پولیس نے 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کردیا

    Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۸

    ہندوستان میں 11 مارچ کو سی اے اے، نافذ ہونے کے بعد ریاست اترپردیش میں پولیس کے ذریعہ سنہ 2020 میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی بعض خواتین کو گھروں میں نظر بند کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔

  • ہندوستان: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ ، گرفتاری کی بھی اطلاعات، چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ

    ہندوستان: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کا استعفیٰ ، گرفتاری کی بھی اطلاعات، چمپئی سورین نئے وزیر اعلیٰ

    Jan ۳۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳

    ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ  دے دیا ہے اور موجودہ کابینی وزیر چمپئی سورین نے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔

  • مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 

    مغربی افریقی ملک نائیجر میں فوج نے بغاوت کرتے ہوئے صدر محمد بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ 

    Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق نائیجر فوج کے کرنل نے دیگر نو فوجی افسروں کے ہمراہ  سرکاری ٹی وي چینل پرکہا ہے کہ صدر محمد بازوم کو، جن کو بدھ کے روز حراست میں لیا گیا تھا اب اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے-

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم جاری

    سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں پر آل سعود کے مظالم جاری

    Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۴

    مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود حکومت کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار

    افغانستان میں داعش کا ایک اہم سرغنہ گرفتار

    Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۳

    داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔

  • محمود عباس کی خفیہ پولیس غیرقانونی گرفتاریاں بند کرے: حماس

    محمود عباس کی خفیہ پولیس غیرقانونی گرفتاریاں بند کرے: حماس

    Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷

    حماس کے ترجمان نے فلسطینی انتظامیہ کے سیکیورٹی ادارے سے دو فلسطینی شہریوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی بنیادوں پر گرفتاریوں کے سلسلے کو ختم کرے۔

  • فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے، کئی کو اغوا کر لیا

    فلسطینی علاقوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے حملے، کئی کو اغوا کر لیا

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸

    غاصب صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر حملہ کر کے درجنوں فلسطینیوں کو اغوا کر لیا۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران کی فتح کی مبارکباد
    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ایرانی سفیر کی ملاقات، ایران کی فتح کی مبارکباد
    ۸ hours ago
  • غزه میں صیہونی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 56300 سے تجاوز کر گئی
  • ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
  • اسرائیل کے خلاف کارروائی کا وقت آ پہنچا ہے؛ اسلوینیہ کے وزیراعظم
  • محرم ریڈ لائن ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں، الجولانی گروہ کی مخالفت کے باوجود حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا سیاہ پوش
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS