سعودی عرب کی جیلوں میں قید اکتالیس سے زیادہ قیدیوں کو سزائے موت کا ظالمانہ حکم جاری کردیا گیا ہے۔
غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطین کا پرچم بنانے پر چودہ سالہ فلسطینی بچی کو گرفتار کرلیا ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے پرامن مظاہرہ کرنے پر سیاسی قیدیوں کے لواحقین کو گرفتار کرلیا ہے-
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ وہ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو کب تک حراست میں رکھے گی۔
امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹلینڈ میں دو گروہوں کے درمیان ہونے والے تصادم میں چھے افراد زخمی ہو گئے جبکہ تیرہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
یمن کے انٹیلی جینس اداروں نے خبر دی ہے کہ عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ کے بھائی ابراہیم بدرالدین الحوثی کا قتل کرنے والے گروہ کے بیشتر عناصر کو گرفتار کر لیا گیا۔
سعودی کی وزارت داخلہ نے ایک ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو سیکورٹی معاملات کے بہانے گرفتار کرکے جیلوں میں بند کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے والد شاہ سلمان کے قریبی دوست اور ایک قبیلے کے سردار نایف بن حثلین کو اس لئے گرفتار کر لیا کہ انہوں نے سعودی فرمانروا کو تنقید آمیز خط ارسال کیا تھا۔
غاصب صہیونی حکومت ستمبر دو ہزار اٹھارہ سے اب تک ساڑھے سولہ ہزار فلسطینی بچوں کو گرفتار کر چکی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کو اس وقت گرفتار کرلیا جو وہ مسجد الاقصی کے اندر داخل ہو رہے تھے۔