SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • اسرائیل کی اب خیر نہیں، صیہونی حکومت کے اسلحہ کارخانے پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    اسرائیل کی اب خیر نہیں، صیہونی حکومت کے اسلحہ کارخانے پر حزب اللہ کا بڑا حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷

    حزب اللہ لبنان نے بتایا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کے ایک اسلحہ کارخانے کو نشانہ بنایا ہے۔

  • حیفا بندرگاہ پر حزب اللہ کا  ڈرون حملہ

    حیفا بندرگاہ پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۲

    حزب اللہ لبنان نے ایک ڈرون سے صیہونی شہر حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کا شمالی علاقہ بھوتیا شہر بن گیا

    اسرائیل کا شمالی علاقہ بھوتیا شہر بن گیا

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۸

    حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین کو بھوتیا شہر میں تبدیل کر دیا ہے۔

  • جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو

    جنوبی لبنان میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون حملہ + ویڈیو

    Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲

    لبنانی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے اور اس علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔

  • صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش

    صیہونی فوج کی مغربی بٹالین کے کمانڈ ہیڈ کوارٹر اور آرٹلری بیس پر ڈرون حملہ، بیس کا ایک حصہ نذرآتش

    Jun ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

  • صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۷

    صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ کے وسیع میزائل و راکٹ حملوں میں کئی صیہونی زخمی ہوئے ہیں اور بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

  • حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور جولان کے علاقوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔

  • حزب اللہ لبنان نے 150 راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملہ کرکے مقبوضہ علاقوں میں آگ لگا دی

    حزب اللہ لبنان نے 150 راکٹ اور ڈرون طیاروں سے حملہ کرکے مقبوضہ علاقوں میں آگ لگا دی

    Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے شمال میں حزب اللہ لبنان کی طرف سے بڑے پیمانے پر راکٹ اور ڈرون حملوں کی وجہ سے 15 جگہوں پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔

  • اسرائیلی فوج، حزب اللہ کا کھلونا بن چکی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف

    اسرائیلی فوج، حزب اللہ کا کھلونا بن چکی ہے، صیہونی میڈیا کا اعتراف

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہماری فوج حزب اللہ کے ہاتھ کا کھلونا بن چکی ہے۔

  • دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید

    دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید

    Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸

    غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔

Show More

خاص خبریں

  • سڈنی حملہ اور اس سے منصوبہ بند فائدہ اٹھانے کی کوشش، ایران کا نام بھی لیا جانے لگا، کیا ہے تیاری ؟ پاکستانی شہری کا بھی نام
    سڈنی حملہ اور اس سے منصوبہ بند فائدہ اٹھانے کی کوشش، ایران کا نام بھی لیا جانے لگا، کیا ہے تیاری ؟ پاکستانی شہری کا بھی نام
    ۱۸ minutes ago
  • ہندوستان: اڈیشہ میں قبائلی عورت کے قتل کے بعد تشدد، 188 خاندان جان بچا کر گاؤں سے بھاگ گئے
  • پاکستان: کرم کے سرحدی علاقے میں افغان سرزمین سے فائرنگ، 3 پاکستانی فوجی جاں بحق
  • روسی اثاثے منجمد کرنے کے یورپی اقدام کا سخت جواب دیا جائے گا: روسی وزارت خارجہ
  • یورو ویژن میں اسرائیل کی شرکت کی مخالفت کا سلسلہ جاری، آئرلینڈ کے گلوکار کا اپنی ٹرافی واپس کرنے کا اعلان
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS