SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حزب اللہ

  • اسرائیل پر حزب اللہ کے  میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل

    اسرائیل پر حزب اللہ کے میزائلوں کی بارش، ریڈ لائن آگ کے شعلوں میں تبدیل

    Jun ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۰

    لبنان کی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی فوجیوں کے ٹھکانوں کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد آگ کے شعلے بلند ہوئے اور ہر طرف آگ ہی آگ کے شعلے دکھائی دے رہے ہیں۔

  • حزب اللہ کے میزائلوں نے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیلا

    حزب اللہ کے میزائلوں نے اسرائیل میں خوف و ہراس پھیلا

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۳

    اسرائیلی کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ حزب اللہ، اسرائیل کے گیس فیلڈز کو چند سیکنڈ میں تباہ کر سکتی ہے۔

  • مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن سے اسرائیل کی نیند ہوئی حرام

    مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن سے اسرائیل کی نیند ہوئی حرام

    Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۶

    استقامتی محاذ کے مشترکہ اور غیر متوقع آپریشن نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی۔

  • حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    حزب اللہ کی طاقت سے اسرائیل پر لرزہ طاری

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۵

    صیہونی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ پر کوئی بھی حملہ اسرائیل کے لیے خوفناک تباہی کا باعث بنے گا۔

  • اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے: ہارٹص

    اسرائیل، لبنان کے ساتھ جنگ کے لئے تیار نہیں ہے: ہارٹص

    Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱

    صیہونی اخبار ہارٹص کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی باتوں پر یقین نہ کریں اور اسرائیل لبنان کے ساتھ جنگ ​​کے لیے تیار نہیں۔

  • لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟

    لبنان پر اسرائیلی حملوں میں اب تک کتنے شہید ہوئے؟

    Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۱

    جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 400 افراد شہید ہو چکے ہیں۔

  • حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیل میں بڑی تباہی

    حزب اللہ کے حملوں سے اسرائیل میں بڑی تباہی

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۲

    اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے جانب سے کئے جانے والے حملوں کی وجہ سے لگنے والی آگ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے۔

  • اسرائيلی فوج پر حزب اللہ کا ایک بار پھر حملہ

    اسرائيلی فوج پر حزب اللہ کا ایک بار پھر حملہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹

    لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔

  • حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے اسرائیل کو ذلیل و رسوا کر دیا

    حزب اللہ کے 5 فیصد ہتھیاروں نے اسرائیل کو ذلیل و رسوا کر دیا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۵

    حزب اللہ لبنان نے حالیہ جنگ کے کئی مہینوں کے دوران اپنے ہتھیاروں کے صرف 5 فیصد کا تجربہ کیا ہے۔

  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    صیہونی اہداف پر حزب اللہ لبنان کے حملے

    Jun ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹

    لبنان کی اسلامی استقامت نے شام کے مقبوضہ جولان علاقے میں صیہونی کالونیوں اور صیہونی فوجی اڈوں پر حملہ کیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
    تہران میں افغانستان پر علاقائی و پڑوسی ملکوں کی خصوصی کانفرنس
    ۷ hours ago
  • دہلی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’ووٹ چور گدی چھوڑ‘ ریلی، بی جے پی حکومت پر سخت تنقید
  • تدمر میں امریکی فوج پر حملے میں تین ہلاک اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں : پینٹاگون
  • دہلی میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر، گریپ فور نافذ
  • سڈنی کے ساحل پر فائرنگ، ہلاکتوں کی تعداد 12 تک پہنچ گئی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS