-
حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیلی ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ لبنان نے آج غاصب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
خطے کو سرطانی پھوڑے اسرائیل سے پاک کرنا ہمارا فریضہ ہے، سیدحسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ سرطانی پھوڑے اسرائیل کو ختم کرنے کے لئے ہمیں اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار لانا چاہیے۔
-
حزب اللہ کے سربراہوں کی بیٹیوں نے شہید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے کی ملاقات
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۸حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت اور لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے جواب
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۰حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی اڈے بیت ہلل پر خودکش ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں کو کیا تباہ
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو تباہ کر دیا۔
-
صدر مملکت کی شہادت پر حزب اللہ لبنان کا تعزیتی پیغام جاری
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲حزب اللہ لبنان نے صدر، وزیر خارجہ اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی عوام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائلوں کی بارش
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۰خبری ذرائع کے مطابق مقبوضہ علاقوں الجلیل اورجولان کی پہاڑیوں پر تیس سے زائد میزائل داغے گئے ہیں۔
-
لبنان پر اسرائیل کا حملہ، 1 مجاہد شہید
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۷حزب اللہ نے اپنے ایک مجاہد کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے کئی اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
May ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۸حزب اللہ لبنان نے ایک بار پھر اسرائیلی فوجی اڈوں پر شدید گولہ باری کی ہے۔
-
استقامتی محاذ کے صیہونیوں کے فوجی ٹھکانوں پر حملے
May ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمتی محاذ کے جوابی حملے بدستور جاری ہیں۔