-
سید حسن نصر اللہ کی تشویشناک حالت سے متعلق خبریں افواہوں کے سوا کچھ نہیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰لبنان کی انقلابی اور عوامی تحریک حزب اللہ کے ایک باخبر ذریعے نے صہیونی اور عرب میڈیا کی طرف سے حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی جسمانی حالت کے بارے میں افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
اسرائیل کو ہر طرف نظر آ رہا ہے حزب اللہ، اسرائیل میں کھلبلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۴اسرائیل کے چیف آف ارمی اسٹاف کے ایک بیان سے پورے اسرائیل میں ہنگامہ مچ گیا ہے۔
-
حزب اللہ کے مہرے نے امریکی اور اسرائیلی بساط لپیٹ دی...
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہدا کے موقع پر خاص تقریر کی۔
-
برف سے ڈھکے پہاڑوں پر اسرائیل کے شکار کی ریہرسل کرتے حزب اللٰہی جوان (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۴برف سے ڈھکے پہاڑوں کے بیچ حزب اللہِ لبنان کے جوان غاصب صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی رزمی توانائیوں کا بھرپور مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ٹھنڈے علاقے میں حزب اللہ کی یہ گرم مشقیں صیہونی دشمن کے اندر ہلچل پیدا کرنے کے لئے کافی ہیں۔
-
نتن یاہو سمندری معاہدہ کیوں نہيں توڑ سکتے، حزب اللہ نے سبب بتا دیا؟
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ آج مزاحمت پہلے سے زیادہ طاقتور ہے۔
-
عراق میں امریکی شہری کا قتل کیوں ہوا؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳عراقی حزب اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کا قتل فتنہ اور سازش تھی۔
-
اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کی طاقت کا لوہا مان لیا
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان، اسرائیل کے مقابلے میں زیادہ طاقتور ہے اور اس نے تل ابیب کی پوزیشن کمزور کر دی ہے۔
-
سید نصر اللہ کی دھمکی کے بعد اسرائیل بیک فٹ پر
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۹تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
یہ ویڈیو دیکھ کر اسرائیل کے پسینے چھوٹ گئے+ ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱صیہونی حکومت نے حزب اللہ کی دھمکی کے دباؤ میں آکر کاریش گیس فیلڈ سے گیس نکالنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
-
اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، صیہونیوں کی دھمکیاں خالی ڈھول ہیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔